630 مناظر سوال: اے ایس پی(Asp) کوڈ جنیریٹر چاہیے؟ اسلام علیکم،میں اپنے سکول کی ایک چھوٹی سی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں جہاں سکول کے سالانہ رزلٹ کو تلاش کی خصوصیات کے ساتھ چیک کیا جا سکے۔مجھے ایسا پروگرام چاہیے جو اے ... آسانی سے مائیکرو سافٹ ایکسس کی ڈیٹا بیس بھی کنکٹ ہو جائے۔ پلیز میری راہنمائی کیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1