906 مناظر کریڈیٹ کارڈز لینا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی،ہر ماہ جو فیس ادا کرتاہوں وہ سود کی مد میں چلی جاتی ہے اور اصل رقم جوں کی توں ہے۔۔۔کیا کروں؟ 0 بینک کریڈٹ گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 27 مارچ, 2013 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات 0 یار سود والے کام کی طرف تو جانا ہی نہیں چاہیے۔فوری طور پر توبہ کریں اور اپنے بینک سے کچھ سیٹلمنٹ کی بات کریں۔بتائیں کہ آپ ہر ماہ اتنی رقم ادا نہیں کر سکتے ۔ گمنام نے جواب دیا 27 مارچ, 2013 Please log in or register to add a comment.