1.4ہزار مناظر +1 گمنام نے پوچھا سیاست اور حکومت میں 3 نومبر, 2019 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات +1 سینیٹ پاکستان کی پارلیمان کا ایوان بالا ہے۔ یہ دو ایوانی مقننہ کا اعلیٰ حصہ ہے۔ اس کے انتخابات ہر تین سال بعد آدھی تعداد کی نشستوں کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں اور۔ اور ارکان کی مدت 6 سال ہوتی ہے۔ سینیٹ کا امیر ملک کے صدر کا قائم مقام ہوتا ہے۔ تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 19 اگست, 2020 Please log in or register to add a comment.