4.0ہزار مناظر نیند جب سخت نیند آئی ہو مگر جب سونے کی کوشش کرو تو نیند نہ آئے تو کیا کیا جائے پوچھا توقیر احمد نے متفرق +1 0 1 2.2ہزار مناظر me urdu installer download kaisy kron mery pass widows 8 hai yhan se try ki ni hua kindly meri help kar dain پوچھا Rafiqui نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 4.1ہزار مناظر ابن صفی کے تمام ناول پی ڈی ایف میں کہاں سے مل سکتے ہیں ؟ ابن صفی کے تمام ناول پی ڈی ایف میں کہاں سے مل سکتے ہیں ؟ پوچھا محمد محبوب (180 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 1 2.1ہزار مناظر اسٹیبلشمنٹ کیا ہوتی ہے ؟ خبروں اور تجزیوں میں ایک لفظ سنتے ہیں " اسٹیبلشمنٹ " اس کا کیا مطلب ہے ؟ پوچھا محمد محبوب (180 پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت +1 0 0 1.9ہزار مناظر الیکشن میں ضمانت ضبط ہو جانے سے کیا مراد ہے ؟ کہا جاتا ہے کہ الیکشن میں فلاں نہ صرف ہار گیا بلکہ اس کی تو ضمانت ہی ضبط ہو گئی۔ ضمانت ضبط ہونے سے کیا مراد ہے ؟ پوچھا محمد محبوب (180 پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت 0 0 1 1.3ہزار مناظر الیکشن میں ضمانت ضبط ہو جانے سے کیا مراد ہے ؟ کہا جاتا ہے کہ الیکشن میں فلاں نہ صرف ہار گیا بلکہ اس کی تو ضمانت ہی ضبط ہو گئی۔ ضمانت ضبط ہونے سے کیا مراد ہے ؟ پوچھا محمد محبوب نے سیاست اور حکومت +1 0 1 1.5ہزار مناظر پاک اردو انسٹالر السلام علیکم ! دوستوں سے رہنمائی درکار ہے ونڈو سرور ۲۰۰۳ میں "پاک اردو انسٹالر" استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن لکھا نہیں جا رہا کمپیوٹر میں ، انسٹالڈ پروگرام کے مطابق سافٹ ویئر ... نستعلیق کا آپشن بھی آ رہا ہے لیکن ٹاسک بار میں EN اور UR ندارد ! پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 805 مناظر معاشرتی تغیرات کے اثرات معاشرتی تغیرات کے اثرات کیا ہوتے ہیں پوچھا Muhammad Kashif نے متفرق +1 0 0 1.4ہزار مناظر کلربلائنڈنس کا علاج کیا ہے؟ میرا بیٹا کلر بلائنڈ ہے۔۔کیا اس بیماری کا کوئی علاج موجود ہے۔ پوچھا شفیق نے صحت 0 0 1 1.6ہزار مناظر TIME ZONE کا کیا مطلب ہے ۔ ذرا تفصیل سے بتا دیں۔۔ time zone کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں۔۔اس کا کیا فائدہ ہے۔۔ پوچھا ikrimah_Saeed (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 931 مناظر nokia x2 Androidمیں Google play store کیسے چلتا ہے i nokia x2 Androidمیں Google play store کیسے چلتا ہے پوچھا Naveed نے سافٹ وئیرز 0 0 0 7.5ہزار مناظر عاشق وہ کون سا عاشق تھا جس کا جنازه عورتوں نے ا ٹهايا تها..? پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے اردو زبان +1 0 2 694 مناظر کیا عمران خان صاحب نے کوئی حج یا عمرہ کیا ؟ کیا عمران خان صاحب نے کوئی حج یا عمرہ کیا اگر کیا تو کب کیا؟ پوچھا Muzammil Abbasi (140 پوائنٹس) نے سیاست اور حکومت +1 0 1 937 مناظر گوگل ایڈ سینس کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ گوگل ایڈ سینس کے بارے میں تفصیلی معلومات درکار ہیں۔یہ سروس کیسے کام کرتی ہے اور اس کو سروس کو لینے کےہماری ویب سائٹ پر کتنی ٹریفک ہونی چاہیے وغیرہ وغیرہ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 923 مناظر پارکڈ ڈومین،ایڈآن ڈومین اور سب ڈومین میں کیا فرق ہے۔ میرے پاس ہوسٹنگ پلین ہے جس میں سی پینل کے اندر ڈومین کے تحت تین طرح کی آپشنز ہیں جن کی سمجھ نہیں آرہی۔ کیا کوئی وضاحت کر سکتا ہے کہ پارکڈ ڈومین اور ایڈ آن ڈومین میں کیا فرق ہے نیز سب ڈومین اور ایڈ آن ڈومین کا فرق بھی بتایا جائے۔ پوچھا صابری نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 720 مناظر انڈرائیڈ کا نیا ورژن کون سا آرہا ہے اور کب تک ریلیز ہو گا؟ انڈرائیڈ کا نیا ورژن کب تک ریلیز ہو رہا ہے۔ پوچھا کاشف نے موبائل فونز +1 0 1 2.7ہزار مناظر id ko encrypt id kase encrypt hota hai..? Or es ko kase decrypt karo. Jasa ki ye hai. پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے اردوجواب +1 0 0 893 مناظر فوٹوشاپ میں تھری ڈی کام نہیں کر رہا؟ میں فوٹو شاپ سی،سی استعمال کر رہا ہوں ۔ اس میں تھری ڈی کا آپشن کام نہیں کر رہا۔ تھر ڈی کے لئے میں نے illustrator بھی انسٹال کیا اس میں بھی تھر ڈی کا آپشن کا نہیں کر رہا۔ کیا کوئی میری ہلپ کر سکتا ہے؟ پوچھا مزمل عباسی نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 702 مناظر اگر چہ شہر تھا آتش پرست لوگوں کا (کس شاعر کا کلام ھے اگر چہ شہر تھا آتش پرست لوگوں کا مگریہاں کے سبھی فیصلے ھوا نے کیے کس شاعر کا کلام ھے پوچھا عبدالنور ملک نے اردو زبان 0 0 1 1.4ہزار مناظر عربی زبان مفت آن لائن سیکھنے کے لئے کون سی ویب سائٹ بہترین ہے۔ میں عربی زبان سیکھنا چاہتا ہوں اور نیٹ پر کافی تلاش کی ،بہت ساری ویب سائٹس ہیں لیکن سمجھ نہیں آرہی کہ کون سی بہتر رہے گی اور کہاں سے شروع کروں۔ پوچھا طالب علم نے تعلیم و تربیت +1 0 1