969 مناظر میرے نمبر پر code نہیں آرہا میرا ٹویٹر اکاؤنٹ blocked ہے میرا اکاؤنٹ میرے نمبر پر بنا ہے ٹویٹر نے کوڈ send کیا مگر وہ مجھ سے delete ہو گیا اب بہت دفعہ resend کی کوشش کی مگر ٹویٹر code send نہیں کر رہا 10 دن ہو گے روزانہ کوشش کرتا ہوں مہربانی کر کے رہنمائی کریں شکریہ پوچھا امجد نے اردوجواب 0 0 0 763 مناظر لڑکی نے مجھ سے نکاح کا وعدہ کیا لیکن اب وہ اپنا وعدہ پورا نہیں کر رہی کیا قانون کی نظر میں اس کی کوئی سزا ہے؟؟ لڑکی نے مجھ سے نکاح کا وعدہ کیا لیکن اب وہ اپنا وعدہ پورا نہیں کر رہی کیا قانون کی نظر میں اس کی کوئی سزا ہے؟؟ پوچھا احسان نے قانونی مسائل 0 0 1 731 مناظر دادا اور دادی بچوں کی شادیوں سے پہلے وفات پا چکے ہیں ایک بے اولاد چچا اور پھپھو ہیں پوچھا Tahmina aslam نے اسلام 0 0 1 657 مناظر باپ اور دادا کی وفات کے بعد پھپھو اور بھتیچوں کے درمیان جائیداد کی تقسیم کیسےہو گی. پوچھا گمنام نے اسلام 0 0 1 1.5ہزار مناظر وراثتی انتقال میں بہن کا بغیر پیسوں کہ بھتیجوں کہ نام زمیں کر کہ پھر واپس لینے کا مطالبہ کر سکتی ہے؟ بیس سال پہلے ایک عورت نے وراثتی انتقال کہ دوران اپنی زمیں بغیر پیسوں کہ اپنے بھتیجوں کہ نام کر دی.کیا عورت وہ زمین واپس لینے کا مطالبہ کر سکتی ہے بغیر پیسوں کہ پوچھا گمنام نے قانونی مسائل 0 0 1 4.1ہزار مناظر سوال: وراثت کے قانون کی وضاحت چاہیے؟ اسلام کی رو سے وراثت کے قانون کی تشریح کیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 944 مناظر سوال: کیاہمارے ملک پاکستان میں موجودہ آئین اور قانون شرعی تقاضوں کو پورا کرتا ہے؟ ہمارے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں موجود آئین اور قانون کیا شرعیت کے عین مطابق ہے؟ اگر ہے تو مثال دیںاور اگر نہیں تو اسلامی جمہوریہ کا لقب کیوں دیا گیا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1