اردو جواب پر خوش آمدید

کس ملک کا بنا ہوا کمبل بہترین ہوتا ہے؟

874 مناظر

میں نے سنا ہے کہ کوریا کے کمبل بہترین ہوتے ہیں کیا واقعی ایسا ہے؟

نہیں تو کوئی دوست بتائے گا کہ کون سے ملک کا کمبل بہترین ہوتا ہے۔

0
نے متفرق میں

1 جوابات

+1
سب سے بہترین کمبل ایرانی ہے ایرانی کمبلی کا کوئی مقابلہ نہیں ہے اس کی سوفٹنس اتنی اور پائیداری اتنی عمدہ ہے کہ ایرانی کمبلوں کی پوری دنیا مین زبردست مانگ ہے
(1.3ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...