1.7ہزار مناظر موجودہ دور میں ترقی کرنے کے لئے کیا انگلش نا گزیر ہے؟ کہتے ہیں اور حقیقت بھی ہے کہ آج انگلش سائنس اور ٹیکنالوجی کی زبان ہے تو ایسے میں کسی قوم یا ملک کے لئے انگلش کے بغیر ترقی کرنا ممکن ہے؟یا انگلش کے بغیر ترقی نا گزیر ہے۔ پوچھا انجم نے متفرق 0 0 1 621 مناظر کیا سکائپ یا کسی اور مسینجر پر چیٹ کرتے وقت خودکار ترجمہ کرنے کی سیٹنگ ہو سکتی ہے؟ میں ایسا چیٹ سافٹ وئیر یا سکائپ پر ایسا فیچر چاہتا ہوں جس سے میری لکھی ہوئی باتوں کا دوسری زبان میں ترجمہ ہوتا رہے اور دوسری طرف زبان کامیری طرف اردو میں ترجمہ ہوتا رہے۔کیا ایسا ممکن ہے ؟ ہے تو کیسے کروں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: زبان پر بننے والے چھالوں کا کیا علاج ہے؟ دو تین روز سے زبان کی سائیڈ پر چھوٹے چھوٹے دو چھالے بن گئے ہیں جن کی وجہ سے بات کرتے ہوئے جب زبان داڑھوں سے ٹکراتی ہے تو بہت درد ہوتا ہے اور کھانے سے بھی عاجز ہوں۔اس مسئلے کا گھریلو حل بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1