میرے نزدیک علامہ اقبال کی نگاہ نبی اکرم کی ذات پر ہے۔ یعنی انہوں نے بتایا ہے کہ پہلے وہ یثرب میں رہا کرتے تھے۔ ایک عام انسانوں کی طرح۔ ہر کوئی ان کا دیدار کر سکتا تھا۔ مگر افسوس کے اب ان کا دیدار حسرت ہی رہ گئی ۔ نبی پاک تو بادشاہی نظام ختم کرنے آئے تھے لیکن عرب ممالک میںاب بھی وہی صورت حال ہے۔ انہوں نے نبی پاک کی قبر مبارکہ پر بھی قبضہ جما رکھا ہے
واللہ علم