ٹی ایس ایل(TSL) کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ کوئی نئی ٹیکنالوجی ہے؟
1.1ہزار مناظر
1 جوابات
ٹی ایس ایل کا مطلب ہے ٹراسپورٹ سیکورٹی لئیر۔
دو سال پہلے کچھ سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس نے صارفین کو TSL ٹراسپورٹ سیکورٹی لئیر خفیہ کاری( encryption)کے استعمال کا اختیار دیا۔اور اب فیس بک نے بھی اس ٹیکنالوجی کو اپنا لیا ہے اس کی مثال آپ یو آر ایل (URL)بار میں HTTPS دیکھ سکتے ہیں۔
اب فیس بک بھی ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹوکول سکیور ٹیکنالوجی استعمال کر رہی ہے۔
ویسے ٹی ایس ایل کوئی مشہور اصطلاح نہیں ہے۔