میں ایک دوست سے انٹر نیٹ شئیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں،اس کا کمرہ میرے کمرے سے تھوڑا دور ہے۔۔بیچ میں تین دیواری آجاتی ہیں۔اس وقت اس کے پاسBelkin Routerہے اور میرے کمرے کے ایک کونے میں ایک کمزور سا سگنل آتا ہے۔۔میں نے کوشش کی لیکن اپنے لیپ ٹاپ پر کنکٹ تو کر لیتا ہوں لیکن انٹر نہیں چلتا اور بار بار ڈس کنکٹ ہوجاتا ہے۔کیا کروں کہ میں آسانی سے اپنے کمرے میں وہی شئیرنگ پہ انٹر نیٹ استعمال کر سکوں۔
یاد رہے کہ اس کے کمرے سے میرے کمرے تک کیبل لے کر آنے کی اجازت نہیں ہے۔