کثیف کا مطلب بتائیں اور کثافت کی تعریف بھی
4.7ہزار مناظر
1 جوابات
کثیف کا لغوی مطلب تو "گاڑھا"ہوتا ہے۔یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں میں بھی مستعمل ہے ۔
کثافت کا مطلب "گاڑھا پن"ہو گا۔
کثافت کی تعریف اگر سائنسی لحاظ سے پوچھنا چاہ رہے ہیں تو ۔۔۔
کسی چیز کی وہ مقدار جو کسی خاص رقبہ میں سمائے، اُس چیز کی کثافت کہلاتی ہے۔
مزید کے لئے یہاں آئیے۔