1.6ہزار مناظر میں نے ایک بلاگ پر ٹیمپلیٹ لگا ہوا دیکھا ہے جو کہ بہت ہسند آیا ہے۔ انٹرنیٹ سے تلاش کیا مگر نہیں ملا۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میں اسے اپنے بلاگ پر لگا سکوں؟ 0 ٹہمپلیٹ بلاگر ہارڈ سٹون نے پوچھا سائنس میں 21 جولائی, 2018 Facebook Google+ Twitter کیا یہاں پر جواب ملتا بھی ہے یا نہیں جی جواب تو ملتا ہے لیکن یہاں فی الحال فعال اراکین کوئی اتنے زیادہ نہیں اس لئے تھوڑا وقت لگ سکتا ہے ہررررا رہنے دیں مجھے ٹیمپلیٹ ہی مل گیا ہے Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 0 جوابات