850 مناظر سوال: یہ سائٹ فورم جیسی لگتی ہے لیکن فورم جیسی سہولیات نہیں کیوں؟ یہ سائٹ کچھ کچھ فورم جیسی لگتی ہے لیکن فورم جیسی سہولیات نہیں۔ذاتی پیغام وغیرہ نہیں بھیجے جا سکتے نہ ہی اعدادو شمار ظاہر ہوتے ہیں۔ فورم اور اس سائٹ میں کیا فرق ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2 1.5ہزار مناظر سوال: ایسا کوئی ویب سائیڈ جس سے فری میں میسج سینڈ ہوں اور سائیڈ کا لنک آخیر میں شو نہ ہوں.؟ اسلام علیکم دوستوں امید کرتاہوں کہ سب ٹیک ٹاک ہونگے، دوستوں میں ایک ایسی سائیڈ کے تلاش میں ہوں جس سے فری مسیج سینڈ ہوں جائیں لیکن آخیر میں سائیڈ کا لنک شو نہ ہوں، ( ... www.smsfree4all.com/ http://dosms.me/sms.php www.sendsms.pk www.textpk.com پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 2.8ہزار مناظر سوال: البیرونی کون تھے اور کیا بڑا کام کیا؟ آج گوگل پر البیرونی کا خاکہ دیکھا تو ان کے بارے میں جاننے کا تجسس ہوا۔ مختصر الفاظ میں کوئی ان کا تعارف پیش کر سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: نیٹ ورک پر ایک پرنٹر کیسے منسلک کیا جاتا ہے؟ میرا ایک چھوٹا سا کمپیوٹر نیٹ ورک ہے۔ایک سوئچ جس پر 16 پورٹس ہیں اور بارہ تیرہ پورٹس پر کمپیوٹر منسلک ہیں میں چاہتا ہوں کہ کسی کمپیوٹر کےسا تھ پرنٹر لگانے کی بجائے نیٹ ورک ... پرنٹر لگاؤں ۔یہ کیسے ہو گا؟ میں نے دیکھا ہے اس طرح پرنٹرز کام کر رہے ہوتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: فوری مچھلی فرائی کرنے کا طریقہ؟ مچھلی جلدی اور مزے سے بھرپور فرائی کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 2.7ہزار مناظر سوال: ایسی ویب سائٹ کا پتہ دیں جہاں سے نئی فلمیں ڈاؤن لوڈ کی جاسکیں؟ اچھی کوالٹی والے فارمیٹ پر مبنی نئی فلمیں ڈاؤں لوڈ کرنے کی ویب سائٹ کون سی ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 4 1.4ہزار مناظر سوال: Mobile کی دنیا میں سب سے بہت بہتر Operating System کون سا ہے اور اس کی خصوصیات پر روشنی بھی ڈالیے ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 853 مناظر سوال: saudia arab ka puraname kya hai saudia ka purana name kya hai پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 900 مناظر سوال: Inkjet اور Deskjet پرنٹرز میں کیا فرق ہے؟ انک جیٹ اور ڈیسک جیٹ پرنٹرز کا فرق بتائیں اور یہ بھی کہ ایک گھریلو صارف کے لیے کون سا بہتر ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 980 مناظر سوال: ایچ آئی وی اور ایڈز میں کیا فرق ہے؟ ایچ آئی وی اور ایڈز کیا دونوں ایک ہی چیز کے دو نام ہیں یا دونوں مختلف چیزیں ہیں۔اگر مختلف ہیں تو ان میں فرق کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 4.1ہزار مناظر سوال: وراثت کے قانون کی وضاحت چاہیے؟ اسلام کی رو سے وراثت کے قانون کی تشریح کیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.1ہزار مناظر سوال: ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے سیاست میں آنے کے فیصلے کے متعلق آپ کی رائے کیا ہے؟ ڈاکٹر عبدلقدیر خان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے نتیجے میں ایک سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھ دی ہے جا کا نام "تحریک تحفظ پاکستان" ہے اس کے بار ے میں مزید ... شماری میں حصہ لیجئے اگر وہ آپشن اس میں موجود نہیں جو آپ منتخب کرنا چاہتے ہیں تو بتائیے. پوچھا گمنام نے سیاست اور حکومت 0 0 2 762 مناظر سوال: Blue screen error کیا ہے۔اس کی کیا وجوہات ہے اور اس کا حل کیا ہے؟ .................................. پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 3.2ہزار مناظر سوال: عزت نفس اور انا میں کیا فرق ہے؟ عزت نفس کیا ہے،انا کیا ہے اور ان دونوں میں فرق کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 2 784 مناظر سوال: ایک سے زیادہ لوگوں کو ای میل کیسے بھیجوں کہ وصول کنندہ گان کے ای میل پتے ایک دوسرے سے مخفی رہیں؟ سوال کچھ پیچیدہ سا ہےٗ میں ایک سے زیادہ لوگوں کو ایک ہی ای میل ایک ہی وقت میں کرنا چاہتا ہوں اور یہ بھی کہ وصول کرنے والے ایک دوسرے کا ای میل نہ دیکھ پائے تا کہ ان کی پرائیویسی نہ ڈسٹرب ہو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 2.3ہزار مناظر سوال: کیا قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 108ہزار مناظر سوال: NRO کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 483 مناظر سوال: VCR کیسٹ کو CD میں کیسے CONVERT کیا جاتا ہے ۔ VCR کیسٹ کو CD میں کیسے CONVERT کیا جاتا ہے اور اس کے لیے کون کون سی DEVICE کی ضرورت ہو گی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.6ہزار مناظر سوال: صوبائی اور وفاقی حکومت میں کیا فرق ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 849 مناظر سوال: ہیلپ لائن کہاں ہے آپ؟ ہیلپ لائن آپ کہاں ہیں کتنے سوالوں پہ جواب دینا باقی ہیں؟ جلدی آئیے آپ کی راہ دیکھی جا رہی ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1