3.1ہزار مناظر بیوی کے فرائض کے متعلق بتائیں؟ بیوی کے فرائض میں کیا کیا شامل ہے جسے پورے کر کے ایک عورت اچھی بیوی کا کردار ادا کر سکتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 2 1.0ہزار مناظر شادی کے بعد والدین کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے یا الگ ہو جانا مناسب؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ شادی کے بعد بھی بچے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ۔ایک ہی گھر میں کئی فیمیلز آباد ہوتی ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک ہے یا شادی کے بعد والدین سے الگ ہو جانا صحیح ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 4 1.4ہزار مناظر شادی کے بعد والدین کے ساتھ رہنا ٹھیک ہے یا الگ ہو جانا مناسب؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ شادی کے بعد بھی بچے والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ۔ایک ہی گھر میں کئی فیمیلز آباد ہوتی ہے۔ یہ طرز عمل ٹھیک ہے یا شادی کے بعد والدین سے الگ ہو جانا صحیح ہے۔ پوچھا گمنام نے خاندان اور تعلقات +1 0 1 561 مناظر static ip addressکیا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 423 مناظر سوال: یہ کیسے پتا چلے گا کہ میرا سسٹم 32 یا 64بٹ ہے؟ 32 بٹ یا 64 بیٹ کیا بلا ہے اورر میں کیسے چیک کروں کہ میرا سسٹم 64 بٹ ہے یا 32 پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.0ہزار مناظر سوال: کیا یو ایس بی پر ونڈوز انسٹال کی جاسکتی اور چلائی جا سکتی ہے؟ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم ونڈوز یو ایس بی پر انسٹا ل کر کے چلا سکتے ہیں؟ جلدی جواب دیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.7ہزار مناظر سوال: بوٹ ایبل ونڈوز یو ایس بی فلیش ڈرائیو کیسے بنتی ہے؟ چھوٹے نوٹ بک کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرنے کے لئے یو ایس بھی فلیش ڈرائیو کو کیسے بوٹ ایبل بناتے ہیں۔کیونکہ میرے نوٹ بک کمپیوٹر میں آپٹیکل ڈرائیو یعنی سی ڈی روم یو ڈی وی ڈی روم موجود نہیں تو انڈوز انسٹال کرنے کے لئے بوٹ ایبل یو ایس بی کی اشد ضرورت ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 937 مناظر سوال: سکائپ (SKYPE) کا تازہ ترین ورژن کہاں سے لوں؟ سکائپ کا پرانا ورژن میرے پاس انسٹالڈ ہے ۔سکائپ کی ویب سائٹ سے نیا ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ ہوتی ہی نہیں ہے۔گوگل پر تلاش کی تو بہت سارے لنک ملے لیکن کافی پھر سے سکائپ کی سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر دیتے ہیں اور پھر وہی ایشو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 398 مناظر سوال: ملالہ کے ساتھ زخمی ہونے والی دوسری طالبہ کو سب نے لاوارث چھوڑ دیا۔ والد گذشتہ روز ملالہ یوسف زئی جو مینگورہ میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئی تھی، اس حوالے سے عالمی اور مقامی میڈیا میں سخت احتجاج کیا گیا ہے جب کہ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا بھر کی این جی ... کو سب نے نظر انداز کردیا۔ - [:-sweat] [:-sweat] [:-sweat] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 745 مناظر سوال: یہ بھی تو کسی کی ملالہ ہیں ملالہ میری چھوٹی بہن کی طرح ہے اور مجھے اسکے ساتھ پوری ہمدردی ہے۔ اللہ ملالہ کو صحت اور تندرستی عطا کرے ۔ آمین لیکن!!!! اے بے حس قوم اور بے حس میڈیا ؛ یہ ... بہاے؟ ملا لہ کی طرح سینکڑوں پچوں کیلیے کبھی ''یوم دعا'' کیوں نہیں منایا؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.2ہزار مناظر سوال: ونڈوز 7 کا صحیح متبادل آپریٹنگ سسٹم کون سا ہے؟ میں نے ابھی تک ونڈوز کے علاوہ کوئی اور آپریٹنگ سسٹم استعمال نہیں کیا۔میں ایسا آپریٹنگ سسٹم تلاش کر رہا ہوں جو ونڈوز 7 کا صحیح متبادل ہو اور ونڈوز کے ساتھ چل سکے ۔ایسا نہ ہو کہ مجھے ونڈوز نکالنا پڑ جائے۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 4.7ہزار مناظر سوال: وی پی این(VPN)سروس کیا ہوتی ہے؟ وی پی این کا مطلب کیا ہے اور وی پی این سروس کیا ہوتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 971 مناظر سوال: hotspot shield کا متبادل سافٹ وئیر کون سا ہے؟ بلاک ویب سائٹس تک رسائی کےلئے ہاٹ سپاٹ شیلڈ جانا پہچانا سافٹ وئیر ہے لیکن اس کے فری ورژن میں ایڈز بہت ستاتے ہیں ۔کوئی ایسا متبادل سافٹ وئیر چاہیے جو بلاک ویب سائٹس تک رسائی بھی دے اور ایڈز کی بھرمار بھی نہ ہو۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 3 1.4ہزار مناظر سوال: پاکستان میں قربانی کے جانور کا ریٹ کیا چل رہا ہے؟ ان دنوں پاکستان میں قربانی کے جانوروں کی قیمت کیا ہو گی۔ بکرہ دمبا گائے وغیرہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.7ہزار مناظر سوال: Nokia کے mobiles میں RM سے کیا مراد ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 586 مناظر سوال: انرجی ڈرنک صحت کے لئے مضر تو نہیں؟ آج کل انرجی ڈرنک پینا عام ہے ۔میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ مشروبات جسم کو فوری توانائی تو دیتے ہیں کہیں صحت پہ ان کا برا اثر تو نہیں پڑتا۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 3.3ہزار مناظر سوال: یہ سائٹ کس سافٹ وئیر میں بنی ہے؟ اس سائٹ کے لئے کون سا سافٹ وئیر استعمال کیا گیا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 1 2 534 مناظر سوال: ایسی ویب سائٹ جہاں swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کی سہولت ہو؟ کون سی ویب سائٹ بہترین ہے swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کے لئے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 3.4ہزار مناظر سوال: دنیا میں سب سے بڑا "ایئرپورٹ" کس ملک میں ہے.؟؟ دنیا میں سب سے بڑا "ایئرپورٹ" کس ملک میں ہے اور کس شہر میں ہے- ( پلیز سر جواب آج ضروری ہے ) پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 447 مناظر سوال: css میں الائنمنٹ کس طرح کی جاتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1