1.2ہزار مناظر پرائیویٹ سکول سرٹیفکیٹ میں ساتویں جماعت کی طالبہ ہوں پرائیویٹ سکول سے چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ لیا لیکن وہ سرٹیفکیٹ گورنمنٹ ویری فائی نہیں جس کی وجہ سے مجھے سرکاری سکول میں داخلہ میں دشواری ہے۔ پرائیویٹ ... نہیں دیتے تو کیا میں کوئی قانونی چارہ جوئی کر سکتی ہوں؟ ثناء طالبہ کلاس ہفتم پوچھا حناء نے قانونی مسائل +1 0 0 738 مناظر لڑکی نے مجھ سے نکاح کا وعدہ کیا لیکن اب وہ اپنا وعدہ پورا نہیں کر رہی کیا قانون کی نظر میں اس کی کوئی سزا ہے؟؟ لڑکی نے مجھ سے نکاح کا وعدہ کیا لیکن اب وہ اپنا وعدہ پورا نہیں کر رہی کیا قانون کی نظر میں اس کی کوئی سزا ہے؟؟ جواب دیا تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے قانونی مسائل 0 0 1 910 مناظر کسی لڑکی سے شادی کا وعدہ کرنا اور شادی نہ کرنا اسکی قانونی حیثیت کسی لڑکی سے شادی کا وعدہ کرنا لیکن بعد میں شادی نہ کرنا یا مکر جانا اس کے بارے میں قانون کیا کہتا ہے؟ جواب دیا تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے قانونی مسائل 0 0 1 2.1ہزار مناظر وراثت کی تقسیم ایک عورت کی ایک ہی صرف بیٹی ہے اور اس کا خاوند بھی فوت چکا ہے اور اس عورت کے والدین بھی ہو چکے ہیں اور عورت کی دو بہنیں زندہ ہیں اس عورت کا کوئی بھائی بھی نہیں ہے آیا کہ ساری زمین بیٹی کو ملے گی؟ یہ زمین خاوند کی طرف سے اس عورت کو ملی ہے جواب دیا تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے قانونی مسائل +2 0 1 1.5ہزار مناظر وراثتی انتقال میں بہن کا بغیر پیسوں کہ بھتیجوں کہ نام زمیں کر کہ پھر واپس لینے کا مطالبہ کر سکتی ہے؟ بیس سال پہلے ایک عورت نے وراثتی انتقال کہ دوران اپنی زمیں بغیر پیسوں کہ اپنے بھتیجوں کہ نام کر دی.کیا عورت وہ زمین واپس لینے کا مطالبہ کر سکتی ہے بغیر پیسوں کہ جواب دیا تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے قانونی مسائل 0 0 1 1.7ہزار مناظر اگر والدہ کی وفات سے پہلے بیٹا مر جائے تو کیا اس کے بچوں اور بیوہ کو جائیداد میں حصہ ملتا ہے جبکہ بچے زیر کفالت ہوں میں ایک بیوہ ہوں اور میرے دو بچے ہیں جو ابھی میرے ہی زیر کفالت ہیں میرے خاوند کا انتقال میرے ساس سے پہلے ہوا کیا میں یا میرے بچے ان کی وراثت کے حق دار ہیں اگر ہیں تو کتنا حصہ بنتا ہے جواب دیا تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے قانونی مسائل 0 0 2 1.1ہزار مناظر کیا باپ بچوں کو وراثت سے محروم کر سکتا ہے تبصرے: تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے قانونی مسائل 0 0 2 590 مناظر بی اولاد بیوی کی جائداد میں شوہر کا حق پوچھا گمنام نے قانونی مسائل 0 0 0 977 مناظر عورت کی بد چلنی اور طلاق پر عورت کا الوداع حق مہر سے کیا چھٹکارا مل سکتا ہے تبصرے: زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے قانونی مسائل 0 0 1