518 مناظر سوال: یوزر زانٹرفیئرنس ویب سائیٹ کیسے لانچ کی جائے میں ایک ایسی ویب سائیٹ لانچ کرنا چاہتا ہوں جس میں LIMITEDیوزرزکو Accessہو ان کے اکاونٹس ہوں ان کے ای میل ایڈریس اس سائیٹ سے جڑے ہوں اور وہ Outlook کے ذریعے اپنی ای میل تک ... کے ای میل ایڈریس اس سائیٹ میں بنے ہوںمطلب ایک کمپنی طرح کی سائیٹ لانچ کرنی ہے ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 808 مناظر سوال: پاکستان میں بجلی کب آئے گی؟ دنیا چاند پر ہے ہم ابھی تک بجلی سے محروم پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.5ہزار مناظر سوال: window xp SP III , ko kuch logon nay khuad say customize keya hoa ha, Ya kistarha customize hota ha? پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 474 مناظر سوال: (کور) (کور 2 ڈیو ) (کواڈ ) (پینٹیم 3 ) میں کیا فرق ہیں۔ "\پہلے تو کمپیوٹر 286 386 اور پھر پنٹییم 1 پھر 2 پھر 3 اور پھر 4 ایا تھا۔ پر یہ بات سمجھ نہیں آئی کے اس کے بعد پینٹیم 5 نہیں آیا بلکے مارکیٹ میں عجیب عجیب نام دیکھ نے لگے جیسے کور کور 2 ڈیو وغیرہ وغیرہ دیکھ رہے ہیں پلیز میری رہنمائی کرے\" پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 889 مناظر سوال: ڈومین نیٹ ورکنگ کیا چیز ہے؟ ڈومین نیٹ ورکنگ کیا چیز ہے کیا ونڈوز ایکس پی میں ممکن ہے ؟ تفصیلاً بتائیں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 632 مناظر سوال: اے ایس پی(Asp) کوڈ جنیریٹر چاہیے؟ اسلام علیکم،میں اپنے سکول کی ایک چھوٹی سی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں جہاں سکول کے سالانہ رزلٹ کو تلاش کی خصوصیات کے ساتھ چیک کیا جا سکے۔مجھے ایسا پروگرام چاہیے جو اے ... آسانی سے مائیکرو سافٹ ایکسس کی ڈیٹا بیس بھی کنکٹ ہو جائے۔ پلیز میری راہنمائی کیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 967 مناظر سوال: براڈ بینڈ کنکشن کی اصل سپیڈ جاننے کے لیے کیا کروں؟ میرے پاس پی ٹی سی ایل کا سٹوڈنٹ پیکچ ہے۔میں جاننتا چاہتا ہوں کہ اصل میں مجھے کتنی سپِیڈ مل رہی ہے۔۔اس کو جاننے کےلیے کوئی آن لائن طریقہ ہے تو بتائیں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 4 428 مناظر سوال: سسٹم پر دوانٹی وائرس انسٹال کیے ہیں ،کہیں یہ آپس میں تو نہیں لڑیں گے؟ میں نے نیا لیپ ٹاپ لیا اس کے ساتھ Mcafee کا ایک مہینے کا ٹرائل ورژن ملا،لیکن میں نے ابھی سسٹم avg 2012 بھی انسٹال کر لیا ہے تا کہ جب ٘Mcafreeکا ٹررائل ورژن ختم ہو ... سپیڈ پر کچھ فرق پڑ سکتا ہے تو مجھے کیا کرنا چاہییے ؟کون سا انٹی وائرس نکال دینا چاہیے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 637 مناظر سوال: نادرا اور لوکل گورنمنٹ سسٹم کے مابین آن لائن رجسٹریشن کا معاہدہ۔ عوام کے لیے مددگار یا نئی آفت؟ نادار جس کا شمار دنیا کے بڑے ڈیٹا بیسز میں ہوتا ہےاس ادارے نے گذشتہ چند سال قبل لوکل گورنمنٹ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا گیا جس کے تحت ہر یونین کونسل کی سطح پر پیدائش، ... اتنے اچھے نظام کے ناکام ہو جانے میں کونسے عوامل کارفرما ہیں اور انہیں کیسے درست کیا جائے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.3ہزار مناظر سوال: وہ کون سا گناہ ہےجس کی معافی نہیں مانگی جاتی؟ ایسا کونسا گناہ ہے جس کے سرزد ہوجانے کے بعد معافی نہیں مانگی جاتی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 823 مناظر سوال: پاکستان کے سب سے بڑے گاوں (VILLAGE)کا نام بتائیں؟ پاکستان کا سب سے بڑا گاوں VILLAGEکون سا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.8ہزار مناظر سوال: لفط (ذات)کی جمع کیا ہے؟ لفظ ذاتکی جمع کیا ہونی چاہیے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 658 مناظر سوال: بلوچستان کو بچا نے کے لیے ہمیں(عوام) کو کیا کرنا ہو گا؟ "امريکي ايوان نمائندگان ميں بلوچستان کو حق خود اراديت سے متعلق قرار داد پيش کردي گئي ہے، جس ميں کہا گيا ہے کہ بلوچ عوام کو اپنے لئے آزاد ملک کا حق حاصل ہے. امريکي ... ان حالات میں رد عمل کیا ہونا چاہیے۔۔اگر ہم سوئے رہے تو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.2ہزار مناظر سوال: یہ نعت کہاں ڈھونڈوں؟ وہ دیکھنے والوں سے جدا دیکھ رہا ہے۔۔۔خالق تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ادا دیکھ رہا ہے۔۔ یہ نعت نہیں مل رہی ۔۔اس کا لنک چاہیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.9ہزار مناظر سوال: عورت کے لیے کون سا رشتہ نبھانا سب سے مشکل ہوتا ہے؟ مجھے یہ بتایئے کہ عورت کے لیے کس رشتے کو نبھانا سب سے مشکل ہوتا ہے۔ 1۔ماں 2۔بہن 3۔بیٹی 4۔بیوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پوچھا گمنام نے خاندان اور تعلقات 0 0 2 888 مناظر سوال: پاکستان کا سب سے برا فوجی اعزاز نشان حیدر آج تک کتنے شہدا کو دیا جا چکا ہے؟ کتنے شہدا جنہوں نے اپنی اس دھرتی کے لیے جانوں کے نذارانے پیش کیےاور انہیں پاکستان کے سب سےاعلیٰ فوجی اعزاز ّنشان حیدر سے نوازا گیا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: درد کیا ہے اور کیا آپ کو درد ہوتا ہے؟ یہ لفظ درد کیا ہے؟ کیا آپ کو درد ہوتا ہے اور کیا جسم پر چوٹ لگنے سے ہی درد ہوتا ہے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.1ہزار مناظر کیاسگریٹ نوشی جائز ہے؟ شرعی حوالے سے سگریٹ نوشی حرام ہےیا مکروہ ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 549 مناظر صوبہ بلوچستان ہر دور حکومت میں کیوں نظر انداز کر دیا جاتا ہے؟ معدنی لحاظ سے اپنے اندر بہت سے خزانے چھپائے ہوئے یہ صوبہ ہر دور میں کیوں نظر انداز کردیا جاتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.6ہزار مناظر مسئلہ کشمیر کاحل کیا ہونا چاہیے؟ کشمیر کے مسئلےکو کیا مذاکرات سے حل کرنا ہو گا یا عسکری قوت سے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 5