2.7ہزار مناظر id ko encrypt id kase encrypt hota hai..? Or es ko kase decrypt karo. Jasa ki ye hai. پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے اردوجواب +1 0 0 700 مناظر اگر چہ شہر تھا آتش پرست لوگوں کا (کس شاعر کا کلام ھے اگر چہ شہر تھا آتش پرست لوگوں کا مگریہاں کے سبھی فیصلے ھوا نے کیے کس شاعر کا کلام ھے پوچھا عبدالنور ملک نے اردو زبان 0 0 1 1.9ہزار مناظر LSAT Preparation Guidance aid? I am presently getting ready to create the LSAT examination for this Oct. I noticed the Powerscore "Bibles" would be the greatest?? I did so purchase the three Bibles ... great? On what I ought to do to organize every other advice could be advantageous. پوچھا گمنام نے سیاست اور حکومت 0 0 0 4.8ہزار مناظر Nokia main urdu "Assalam-0-alikum" Tamam mimber ko saeed anwar ka salam. Meri paas nokia '6120c' hai or es main urdu nahi hain Sirf arbi or engilsh hain. Main nay kayi bar ... nahi hain. Plz nokia 6120 classic kiley urdu flish file chahiye.? Khanks in advance. Wassalam پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے اردو زبان 0 0 2 533 مناظر مائیکروسافٹ ایکسل میں وی لک اپ Vlookupفنکشن کی سمجھ نہیں آرہی؟ پلیز مجھے وی لک اپ سمجھا دیں۔ پوچھا صغیر نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 2.5ہزار مناظر ونڈو ایکس پی مجھے ونڈو ایکس پی کا پروگرام چاہئے اگر کسی کے پاس ہو تو مجھے اس ای میل پر بھیج دے بہت مہربانی ہو گی [email protected] پوچھا jami raza نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3 914 مناظر کشمیری چائے گلابی چائے کیسے بنتی ہے ؟ کشمیری گلابی چائے جو کہ کشمیر اور راولپنڈی کی ایک دلکش چائے ہے کے بارے میں جاننا کہ کیسے تیار کی جاتی ہے ؟ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے صحت +1 0 0 709 مناظر ہم پاکستانی مسلمان قرآنی اوراق کی حرمت کب سمجھیں گے؟ ہم اپنی قرآنی آیات کی بے حرمتی انجانے میں کرتے چلے آتے اور سمجھ نہیں پاتے کہ جو کاٖغذات ہم کوڑے کرکٹ میں پھیکنتے ہیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بعد قرآنی آیا ت کو جس طرح پھینکتے ہیں ان کا احترام لازم ہے ۔ پوچھا شاہنوازعامر (1.3ہزار پوائنٹس) نے اسلام +1 0 1 460 مناظر روسی سلاد Russian Salad کیسے بنائی جاتی ہے؟ جلدی سے ہمیں روسی سلاد بنانے کا طریقہ بتا دیں پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 0 981 مناظر اردوجواب "سپیمنگ"کا شکار اردو جواب پر ہونے والی"سپیمنگ " کو کیسے روکا جائے؟ ہم نے اپنی خواہش کے برعکس رجسٹریشن،بغیر رکنیت کے سوال کرنے اور تبصرہ کرنے پر CAPTCHAفعال کر رکھا ہے جو یقینا ہمارے صارفین ... اور ہمیں مجبوری میں یہ قدم اٹھانا پڑا۔۔ کیا آپ کوئی اور حل تجویز کر سکتے ہیں؟ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 0 1.9ہزار مناظر کیا آپ لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں؟ لینکس ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے، مثلا جیسے کہ ونڈوز یا میگ آپریٹنگ سسٹم۔ لینکس کو استعمال کرنا کافی آسان ہے۔ اس کے لیے آپ میری یہ ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ [لینکس ... 1]: http://asakpke-urdu.blogspot.com/2013/07/learn-to-use-linux-operating-system.html پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 1 5 1.1ہزار مناظر صحابہ کے ناموں کا سافٹ وئیر چاہیے کیا ایسا سافٹ وئیر مل سکتا ہے جس میں کسی صحابی کا نام درج کریں تو ان کے حالات مع حوالہ جات مہیا ہوجائیں؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 577 مناظر Fedora 19 کا ایپلیکشن سنٹر یا سافٹ وئیر سنٹر کون سا ہے؟ fedora 19 LXDE اپنے سسٹم پر انسٹال کیا ہے اس کا سافٹ وئیر سنٹر کون سا ہے کہاں سے اس کے لئے اپنی مرضی کی ایپلیکشن ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کروں۔ پوچھا زمرد نے سافٹ وئیرز 0 0 0 834 مناظر koi essi web site btaaen jis sy meri English achi ho jaye? bhai jaan mera yeh mslah hy k main online english free course kerna chahta hoon mujhy koi achi c web site bataen jis sy main apni english behter ker skoon. پوچھا Muhammad Ramzan نے حالات حاضرہ 0 0 1 1.5ہزار مناظر آڈیو ایڈیٹنگ یا ڈبنگ سے متعلقہ سافٹ وئیرز آڈیو ایڈیٹنگ کا کوئی ایسا سافٹ ویئر جس میں ڈبنگ کی جا سکے یا ڈبنگ ، مکسنگ کا کوئی اچھا ورکنگ سافٹ ویئر اس کے متعلق کسی کو دلچسپی یا معلومات ہوں تو براہِ مہربانی فدوی کی رہنمائی فرما کر دعاؤں کے حقدار بن جائیے جواب کا طالب :۔ چھوٹا غالب پوچھا چھوٹاغالب (6.1ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز 0 0 4 642 مناظر پاکستان میں خلائی ٹیکنالوجی کا ادارہ کون سا ہے؟ **پاکستان میں خلائی ٹیکنالوجی کا ادارہ کون سا ہے؟** پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 0 461 مناظر سکائپ پر کس طرح چیٹنگ میں نستعلیق فانٹ سیٹ کرتے ہیں؟ سکائپ پر چیٹنگ کے دوران شائد تاہوما فانٹ ظاہر ہوتا ہے۔میں کس طرح اسے تبدیل کر کے جمیل نوری نستعلیق فانٹ سیٹ کروں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 0 1.1ہزار مناظر یو پی ایس کیسے بنتا ہے؟ یو پی ایس کیسے بنتا ہے؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 0 529 مناظر ویب سائٹس کے لئے انگریزی تھیمز کو اردو کا رنگ کیسے دیتے ہیں؟ بلاگز فورمز اور دوسری سائٹس کے لئے پہلے سے موجود تھیمز کو کس طرح اردو تھیمز بنا سکتے ہیں۔فانٹس اور ڈائریکشن بدلنے کی بات کر رہا ہوں۔ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 0 476 مناظر فیس بک پر کس طرح اپنی پرائیویسی اور سیکورٹی کو منظم کرسکتے ہیں؟ فیس بک پر کیسے اپنی پرائیویسی کو منظم کیا جاتا ہے اور اپنی سیکورٹی کا خیال رکھا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +2 0 0