725 مناظر کیبل نیٹ ورکنگ اور وائرلیس نیٹ ورکنگ کا موازنہ اگر ان دونوں کا موازنہ کیا جائے تو کونسا Methodزیادہ پائیدار(Reliable) ہو گا۔ پوچھا حامدسلطان (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.3ہزار مناظر کوئی ایسا سافٹ ویئر جس سے اپنے کاروبار کی روزانہ کی Sale & Purchaseکی Invoicesترتیب دی جا سکیں اگر کسی کو لنک معلوم ہو تو بتائیں پوچھا حامدسلطان (170 پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 1.1ہزار مناظر صحابہ کے ناموں کا سافٹ وئیر چاہیے کیا ایسا سافٹ وئیر مل سکتا ہے جس میں کسی صحابی کا نام درج کریں تو ان کے حالات مع حوالہ جات مہیا ہوجائیں؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 1.0ہزار مناظر زیادہ سے زیادہ جی بی میں ڈیٹا محفوظ کرنے والی سائٹ بتائیے۔ سنا ہے ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں ہم اپنا آٹھ جی بی کا ڈیٹا بیک وقت محفوظ کرسکتے ہیں، اگر کسی کے علم میں ہے تو براہ کرم مطلع فرمائیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 4 2.9ہزار مناظر ای میل ایڈریس بنانے کے لیے سب سے اچھا سرچ انجن کونسا ہے؟ google yahoo hotmail وغیرہ میں سے سب سے اچھا کونسا انجن ہے ای میل ایڈریس بنانے کے لیے؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 920 مناظر بغیر کسی سوفٹ وئیر کو انسٹال کیے یوٹیوب سے کوئی ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کریں؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 2.4ہزار مناظر یوٹیوب کو چلانے کا سب سے اچھا اور آسان طریقہ کیا ہے؟ یوٹیوب کے بوقت پابندی بہت سے طریقے بتائے جاتے ہیں، مگر ان میں سے بعض نیٹ کی اسپیڈ کو متاثر کرتے ہیں، بعض طریقوں میں یہ تجربہ ہوا کہ یوٹیوب کی مطلوبہ کلپ مکمل ... Spotflux 3. 4everproxy 4. 12345proxy ان کے علاوہ کوئی اور اگر آسان طریقہ ہے تو بتائیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 2 1.1ہزار مناظر CSSسٹائل Applyکرنے کے کتنے طریقے ہیں؟ سی ایس ایس سٹائل کتنے اپلائی کرنے کے کتنےاور کون کون سے طریقے ہیں۔ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 1.6ہزار مناظر میرے نوکیا 5730 پر سکائپ انسٹال نہیں ہوتا کیوں؟ میرے پاس نوکیا ایکسپریس میوزک 5730 سیٹ ہے جس پر پہلے سکائپ چلتا تھا میں نے کسی وجہ سے نکالا اور اب دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش میں بار بار expire certificate کا ایرر دے رہا ہوں۔اس کا حل بتائیے پلیز پوچھا زاہد نے موبائل فونز +1 0 1 1.1ہزار مناظر Computer languages ki kitni types ha پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 968 مناظر مو با ئل نمبر کیسے ٹریسٹ کیا جا سکتا ھے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 1 857 مناظر گوگل پر تلاش کی چند مفید ٹپس اور ٹرکس بتائیے؟ گوگل پر تلاش کے گر بتائیے۔کس طرح آسانی سے اپنے مطلب کی چیز ڈھونڈی جا سکتی ہے ایک ویب سائٹ کے اندر کس طرح تلاش کی جا سکتی ہے۔ پوچھا نعیم نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +2 0 2 992 مناظر چند کی بورڈ شارٹ کٹس بتائیے جو ہر کمپیوٹر صارف کے علم میں ہونی چاہییں؟ چند مفید کی بورڈ شارٹ کٹس بتائیے جو سب کمپیوٹر صارفین کے علم میں ہونی چاہیں۔ پوچھا عاطف نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 775 مناظر اوپرا Opera براؤزر میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا مجھے اوپرا میں پاپ اپ بلاکر کو غیر فعال کرنا ہے طریقہ بتائیں؟ پوچھا نعیم نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.8ہزار مناظر سسٹم کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟ السلام علیکم میں نے سسٹم لیا، پروسسیر 2.9، ریم 2جی بی، پھر بھی ونڈوز 7 انسٹال نہیں ہوتا اور سسٹم ہے بھی بہت سست لینکس بھی نہیں چلتا اس پر ۔۔۔کیا ماجرا ہے۔ پوچھا عمر نے ہارڈ وئیر +1 0 2 584 مناظر پی ٹی سی ایل ایووPTCL EVO سے انٹر نیٹ کیسے شئیر کر وں؟ پی ٹی سی ایل اوو سے انٹر نیٹ کنکٹ کر کے دوسرے کمپیوٹرزسے کیسے شئیر کر سکتا ہوں۔ممکن ہے تو ضرور بتائیے۔ پوچھا وقار نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 575 مناظر Fedora 19 کا ایپلیکشن سنٹر یا سافٹ وئیر سنٹر کون سا ہے؟ fedora 19 LXDE اپنے سسٹم پر انسٹال کیا ہے اس کا سافٹ وئیر سنٹر کون سا ہے کہاں سے اس کے لئے اپنی مرضی کی ایپلیکشن ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کروں۔ پوچھا زمرد نے سافٹ وئیرز 0 0 0 1.0ہزار مناظر میں اپنے بلوگ کا رینک کیسے بڑھا سکتا ہوں؟ اسلام علیکم ! سر میرا بلا گ ہے knowledgeaboutfitness.blgspot.com کے نام سے میں اسکو رینک میں لانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ پوچھا Muhammad Ramzan (990 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 1.2ہزار مناظر main apny computer men urdu kesy likh skta hoon? bhai jaan koi mujhy yeh bataeen k main apny computer main urdu kesy likh skta hoon? پوچھا ramzan نے سافٹ وئیرز 0 0 1 3.3ہزار مناظر amppsکیا ہے ؟ amppsکیا ہے ۔ پوچھا ماجد نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2