506 مناظر سوال: انسانی کان اورالیکٹرانک مائیک میں کیافرق ہے؟ انسانی کان اورالیکٹرانک مائیک میں کیافرق ہے؟ کان کیسے کام کرتاہے اورمائیک کیسے کام کرتاہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 0 598 مناظر سوال: آج پارلیمنٹ کے اجلاس میں زرداری نے کتنا سچ بولا؟ پانچ سال ہونے کو ہیں جو باتیں زرداری نےخطاب میں بیان کی وہ کتنی سچی ہیں اگر ہیں تو عوم کو نظر تو آئین اگر سب جھوٹ ہے تو پاکستانی کب جاگے گا؟ [:-bleh] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 626 مناظر سوال: قرآن ایک اور تراجم بے شمار وہ بھی مرضی کے مروجہ قرآنی تراجم کی پیدا کردہ الجھنوں کا حل پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 716 مناظر دبئی سے عمرہ کے لیے جانا ہو تو ویزہ کتنے کا ملے گا؟ دبئی سے عمرہ کے لیے جانا ہے،ویزہ کی تفصیلی معلومات چاہییں اگر کوئی جانتا ہے تو جلد ی سے جواب دے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 525 مناظر سوال: فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر جس میں کام آسان ہو کون سا ہے؟ ایڈوب کا نام سنا ہے کام نہیں آتا میں تصویریں ایڈیٹ کرنا چاہتا ہوں ایسے پروگرام کے بارے میں بتائیں جس میں کام کرنا آسان ہو کوئی مہارت درکار نہ ہو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 632 مناظر سوال: نادرا اور لوکل گورنمنٹ سسٹم کے مابین آن لائن رجسٹریشن کا معاہدہ۔ عوام کے لیے مددگار یا نئی آفت؟ نادار جس کا شمار دنیا کے بڑے ڈیٹا بیسز میں ہوتا ہےاس ادارے نے گذشتہ چند سال قبل لوکل گورنمنٹ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا گیا جس کے تحت ہر یونین کونسل کی سطح پر پیدائش، ... اتنے اچھے نظام کے ناکام ہو جانے میں کونسے عوامل کارفرما ہیں اور انہیں کیسے درست کیا جائے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 630 مناظر سوال: اے ایس پی(Asp) کوڈ جنیریٹر چاہیے؟ اسلام علیکم،میں اپنے سکول کی ایک چھوٹی سی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں جہاں سکول کے سالانہ رزلٹ کو تلاش کی خصوصیات کے ساتھ چیک کیا جا سکے۔مجھے ایسا پروگرام چاہیے جو اے ... آسانی سے مائیکرو سافٹ ایکسس کی ڈیٹا بیس بھی کنکٹ ہو جائے۔ پلیز میری راہنمائی کیجئے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 581 مناظر سوال: وظیفے اور استخارہ کیا ہے؟ اسلام میں ان کی حیثیت جانیے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 649 مناظر سوال: پس منظرکے حوالے سے اس کی تشریح چاہیے؟ خوشا وہ وقت کہ یثرب مقام تھا اس کا خوشا وہ دور کہ دیدار عام تھا اس کا اقبال پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 616 مناظر سوال: میں نماز کا عادی کیسے بن سکتا ہوں ؟ دوستو میں نماز میں بہت غفلت کا مرتکب ہوتا ہوں پتہ نہیں مجھے کیا ہو جاتا ہے میں اپنی اس عادت سے بہت پر یشان ہوں کوئی میری مدت کر سکتا ہے اس پریشانی سے مجھے آزاد کرنے میں ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 695 مناظر سوال: آپ کا روم میٹ کیساہے؟ میرے روم میٹ کا نام فرید ہے انڈین ہے پانچ وقت کا نمازی ہے اچھے اخلاق کا مالک ہے آپ کا روم میٹ کیسا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 560 مناظر سوال: بلاول زرداری کے نام کے ساتھ بھٹو خاندان کے نام کو کس لیے منصوب کیا گیا ہے؟ بےنظر کی وفات سے پہلے بلاول زرداری اور وفات کے بعد بلاول بھٹو زرداری کیا یہ مفاد پرستی نہیں ؟ایسے لوگوں سے کیا امید ہے آپ پاکستانیوں کو، کیا یہ لوگ اس قابل ہیں کے پاکستان پر ... دیا کرتے ہیں تو وہ پاکستان کو اپنے مفاد پر قربان نہیں کر سکتے کیا ؟ [>:(] پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 635 مناظر سوال: کمزور Wifiسگنل کو کیسے طاقتور بناوں؟ میں ایک دوست سے انٹر نیٹ شئیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں،اس کا کمرہ میرے کمرے سے تھوڑا دور ہے۔۔بیچ میں تین دیواری آجاتی ہیں۔اس وقت اس کے پاسBelkin Routerہے اور میرے کمرے کے ایک کونے ... یاد رہے کہ اس کے کمرے سے میرے کمرے تک کیبل لے کر آنے کی اجازت نہیں ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 680 مناظر پاکستان کی آبادی 2020 تک کتنی ہو جائے گی؟ جس تناسب سے پاکستان کی آبادی بڑھ رہی ہے،2020 تک کس عدد تک پہنچ جائے گی؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 410 مناظر سوال: Dual Core اور Core 2 Duo میں کیافرق ہے؟ Dual Core اور Core 2 Duo میں کیافرق ہے؟ اس میں سے کونسابہتر ہے؟ کونسا پروسیسرکازیادہ بہتررزلٹ ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 669 مناظر سوال: کیاجلد کی الرجی کا کوئی گھریلو ٹوٹکا بھی ہے؟ جلد کی الرجی جو بعض اوقات گرم چیزیں کھانے یا کسی اور وجہ سے بھی ہو جاتی ہے،سے چھٹکارا پانے کا کوئی گھریلو ٹوٹکا جاننا چاہتا ہوں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 545 مناظر صوبہ بلوچستان ہر دور حکومت میں کیوں نظر انداز کر دیا جاتا ہے؟ معدنی لحاظ سے اپنے اندر بہت سے خزانے چھپائے ہوئے یہ صوبہ ہر دور میں کیوں نظر انداز کردیا جاتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 593 مناظر یہ ڈاٹ کیب cabفائلز کیا ہوتی ہیں؟ ڈاٹ کیب cabفائلز کو ایکسٹریکٹ کیسے کیا جاتا ہے ان میں ڈٰیٹا کس طرح سے محفوظ ہو تا ہے ؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 518 مناظر سوال: آپ فضول خرچ ہیں یا کفایت شعار؟ اچھی عادت تو کفایت شعاری ہی ہے لیکن آپ فضول خرچ واقع ہوئے ہیں یا کفایت شعار؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 514 مناظر سوال: یوزر زانٹرفیئرنس ویب سائیٹ کیسے لانچ کی جائے میں ایک ایسی ویب سائیٹ لانچ کرنا چاہتا ہوں جس میں LIMITEDیوزرزکو Accessہو ان کے اکاونٹس ہوں ان کے ای میل ایڈریس اس سائیٹ سے جڑے ہوں اور وہ Outlook کے ذریعے اپنی ای میل تک ... کے ای میل ایڈریس اس سائیٹ میں بنے ہوںمطلب ایک کمپنی طرح کی سائیٹ لانچ کرنی ہے ۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2