2.3ہزار مناظر سوال: ’’مرشد ‘‘کے لفظ کا قرآنی مفہوم مرشد اور سالک کی وضاحت ملاحظہ فرمائیں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.2ہزار مناظر ونڈو ایکس پی کو کیسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے؟ ونڈو ایکس پی سروس پیک تھری میں تبدیلیاں کر کے اسے کسٹومائز کیا جا سکتا ہے، مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کے لئے کون سے سافٹ وئیر استعمال کئے جا سکتے ہیں؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ +1 0 1 1.1ہزار مناظر Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے تفصیل سے بتائیے Cloud کلاؤڈ کیا چیز ہے آج کل یہ نام بہت سننے میں آ رہا ہے۔کوئی ہارڈ ڈرائیو خریدو تو اس کے ساتھ کلاؤڈ سپیس جی بی میں سیم سنگ یا کچھ کمپنیوں کے موبائل خریدو تو کلاؤڈ سپیس۔ تفصیل سے اس کے متعلق بتائیں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1 943 مناظر اردو جواب کی نئی تھیم آپ کو کسی لگی؟ اسلام علیکم۔ آج ہم نے اردو جواب پر ایک نئی تھیم سیٹ کی ہے۔آپ نے ہمیں بتانا ہے کہ یہ تھیم کیسی ہے؟ پوچھا admin (320 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 2 1.5ہزار مناظر ونڈوز کے ساتھ ساتھ لینکس بھی استعمال کرنا چاہتا ہوں،مشورہ چاہیے۔ مجھے ونڈوز پسند ہے لیکن کچھ دوستوں نے لینکس کا مشورہ دیا ہے۔میں نے استعمال کرنے کا ارادہ کیا ہے لیکن لینکس کے تو کافی سارے ورژنز ہیں کون سا منتخب کروں بتائیے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 3 720 مناظر سرچ انجن آپٹی مائزیشن کیا ہوتی ہے؟ سر انجن آپٹی مائزیشن کے متعلق معلومات چاہیں اور یہ کس قدر مفید چیز ہے۔ اس کا آن لائن کورس کرنا کوئی فائدہ دے سکتا ہے؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 0 497 مناظر لینکس کی تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے کون سی سائٹ بہترین ہے؟ > لینکس ڈسٹروز کی اپ ڈیٹس نئی آنے والی ڈسٹروز وغیرہ کی معلومات کس سائٹ > سے مل سکتی ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.4ہزار مناظر پراکسی سرور کیا ہوتا ہے؟ پراکسی سرور کیا ہوتا ہے تفصیل بتائیے کہ پراکسی سرور کا بنیادی کام کیا ہے اور زیادہ تر کس مقصد کے لئے پراکسی سرور کو استعمال کیا جاتا ہے۔ پوچھا گمنام نے نیٹ ورکنگ +1 0 1 981 مناظر ہم پی ڈی ایف بک کو صفحہ پلٹنے والے حقیقی ایفیکٹ کیسے دے سکتے ہیں؟ پی ڈی ایف بک کو کس طرح ہم حقیقی کتاب کی شکل دے سکتےہیں جس میں صفحہ پلٹنے والے ایفیکٹ بھی شامل ہوں؟ پوچھا گمنام نے پروگرامنگ اور ڈیزائننگ 0 0 2 1.7ہزار مناظر سوال: بوٹ ایبل ونڈوز یو ایس بی فلیش ڈرائیو کیسے بنتی ہے؟ چھوٹے نوٹ بک کمپیوٹر میں ونڈوز انسٹال کرنے کے لئے یو ایس بھی فلیش ڈرائیو کو کیسے بوٹ ایبل بناتے ہیں۔کیونکہ میرے نوٹ بک کمپیوٹر میں آپٹیکل ڈرائیو یعنی سی ڈی روم یو ڈی وی ڈی روم موجود نہیں تو انڈوز انسٹال کرنے کے لئے بوٹ ایبل یو ایس بی کی اشد ضرورت ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 1.7ہزار مناظر سوال: شکار کتنے طریقوں سے کیا جاتا ہے؟ شکار کی تاریخ ااور شکار کے نام و تفصیل بتایں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 1.8ہزار مناظر سوال: آدم کی کہانی، اقبال کی زبانی آدم کی کہانی، علامہ اقبال کا لمحہ فکریہ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 6 618 مناظر فیس بک پر ایک سادہ سی ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں؟ فیس بک پر ایپلی کیشن کیسے بناتے ہیں۔ایسی ایپلی کیشن کی بات کر رہا ہوں جس کے ذریعے ہم دوسری ویب سائٹ پر فیس بک کا لاگ ان استعمال کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی +1 0 0 1.6ہزار مناظر کمپیوٹر ہارڈ وئیر سے متعلق کوئی بک پی ڈی ایف فارمیٹ میں مل جائے گی؟ computer hardware say related koi pdf main book mil jaey gi. پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 2.2ہزار مناظر شمسی توانائی کے متعلق معلومات دیں؟ سولر انرجی سسٹم لگوانے کا خیال آ رہا ہے تا کہ اس لوڈ شیڈنگ سے چھٹاکارا پایا سکوں۔ پاکستان میں اس پہ کتنا خرچ آجاتا ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 819 مناظر کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے؟ کیا لینکس کو میک کا ٹچ دیا جا سکتا ہے۔اگر ہاں تو کیسے تفصیل سے راہنمائی کریں پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 1.5ہزار مناظر سوال: مفت اور بہترین اینٹی وائرس چاہیے؟ میرے لیے ممکن نہیں کہ میں انٹی وائرس خرید سکوں اس لیے مفت اور اچھا انٹی وائرس پروگرام ڈحونڈ رہا ہوں۔کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کون سا انٹی وائرس مفت بھی ہے اور بہترین بھی۔ پوچھا گمنام نے سیکورٹی 0 0 4 981 مناظر پورٹ ایبل کمپیوٹر ایپلی کیشن کہاں سے لوں؟ میں کچھ پورٹ ایبل ایپلی کیشن ہر وقت اپنی پن ڈرائیو میں ساتھ رکھنا چاہتا ہوں کون سی ویب سائٹس اس سلسلے میں میری مدد کر سکتی ہیں؟ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 1 915 مناظر گوگل پر کس طرح ایک ویب سائٹ کے اندر تلاش کی جا سکتی ہے؟ کچھ ویب سائٹس پر گوگل کسٹامائز سرچ انجن دیکھا ہے جہاں صرف اس ویب سائٹ کے اندر ہی تلاش کی جاتی ہے میں یہ جا ننا چاہتا ہوں کہ کس طرح ہم کسی بھی ویب سائٹ کے اندر گوگل پر رہتے ہوئے تلاش کر سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: صوبائی اور وفاقی حکومت میں کیا فرق ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1