930 مناظر بیمار بیوی کو چھوڑ کر تبلیغی اجتماع میں جانا، کیا یہ کہنا صحیح ہے کہ الله نے شوہر کو یہ حکم نہیں دیا کہ وہ اپنی بیمار اور بوڑھی بیوی کو رات کے وقت گھر میں چھوڑ کر تبلیغی اجتماع میں جائے جبکہ وہ گھر میں اکیلی ہو، اور اگر غلط ہے تو کیا اس طرح کا عقیدہ رکھنے والا گناہ گار ہوگا، پوچھا تنویر احمد نے اسلام +1 0 1