6.5ہزار مناظر 0 مقطع شاعری غزل قواعد گمنام نے پوچھا اردو زبان میں 23 دسمبر, 2020 Facebook Google+ Twitter Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات 0 مقطع کا معنی ہوتا ہے قطع کرنے والا۔ اصطلاحی معانی میں کسی غزل یا نظم کے آخری شعر کو مقطع کہتے ہیں۔ عام طور پر شاعر اس شعر میں اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں۔ تاہم یہ لازمی نہیں ہے۔ تجمل حسین (7.1ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 23 دسمبر, 2020 مقطع کیا ہے ¿ 1غزل کا آخری شعر یا جس میں شاعر اپنا تخلص بیان کرے Please log in or register to add a comment.