kia mujhy yeh batye ga k yeh www.easytvshop.com kia hy?
1.5ہزار مناظر
1 جوابات
السلام علیکم
ایزی ٹی وی شاپ ایک ٹیلی مارکیٹنگ ویب سائٹ ہے جہاں آپ ان کی پروڈکٹ کے لئے آن لائن فارم فل کر کے آرڈر کرتے ہیں اور وہ آپکا آرڈر آپ کے دروزے تک پہنچا دیتے ہیں
پاکستان میں 24 گھنٹوں سے لے کر 48 گھنٹے کے اندر اندر عموما آپ کی پروڈکٹ آپ کی دہلیز تک پہنچ جاتی ہے لیکن ملک سے باہر ڈیلیوری 7 دن سے لے کر 10 دن تک ہوتی ہے۔