1.2ہزار مناظر ونڈوز ایکس پی کی اصل کاپی چاہیے کہاں سے ملےگی مفت میں 0 ونڈوز ایکس پی windows xp گمنام نے پوچھا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 7 جولائی, 2013 Facebook Google+ Twitter اوریجنل ونڈوز تو آپ کو مفت نہیں ملے گی Please log in or register to add a comment. Please log in or register to answer this question. 1 جوابات 0 آپ اپنا میل ایڈریس بھیج دیں میں آپ کو زپ فائل بھیج دیتا ہوں ایکسٹریکٹ کر کے اسے انسٹال کر لیں اور فدوی کے حق میں دعا کر دیں چھوٹاغالب (6.1ہزار پوائنٹس) نے جواب دیا 24 ستمبر, 2013 اچھا تو آپ کے پاس جینوئن ونڈوز ایکس پی موجود ہے ۔ جی جناب جینوئن ونڈوز ایکس پی ۔۔۔ Please log in or register to add a comment.