اردو جواب پر خوش آمدید

اردو جواب پر کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر سیٹ ہونا چاہیے؟

645 مناظر

اس وقت اردو جواب پر سوال کرنے کی جگہ "مارک ڈاؤن ٹیکسٹ ایڈیٹر"جواب دینے کی جگہ"سی کے ٹیکسٹ ایڈیٹر "اور تبصرہ کرنے کی جگہ "بنیادی ٹیکسٹ ایڈیٹر" سیٹ کیا گیا ہے۔
آپ کی آراء کی روشنی میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ کہاں کون سا ٹیکسٹ ایڈیٹر مستقل سیٹ ہونا چاہیے؟

+1
(320 پوائنٹس) نے متفرق میں
اگر تینوں ایڈیٹرز کے فیچرز اور سکرین شاٹس شئیر کیے جاتے تو بہت بہتر رہتا منتخب کرنے میں۔
جی انشا ء اللہ وہ بھی کر دیتے ہیں
آج سائٹ کی تھیم بدلی ہے سافٹ وئیر اپ گریڈ کیا ہے۔
ماشاءاللہ آپ لوگ بہت محنت کرتے ہیں۔ اللہ خوش رکھے۔

Please log in or register to answer this question.

متعلقہ سوالات

...