اردو جواب پر خوش آمدید

دنیا میں اردو بولنے والوں کی تعداد اندازاْ کتنی ہو گی؟

2.0ہزار مناظر
پوری دنیا میں اردو زبان بولنے والوں کی تعداد کتنی ہو گی۔
+1
نے متفرق میں
ابھی تک کسی نے جواب نہیں دیا!

2 جوابات

+2

مجھے نہیں لگتا کہ یہ صحیح اعدادو شمار ہیں لیکن تلاش کرنے پر مجھے وکی پیڈیا کا یہ صفحہ ملا آپ بھی دیکھ لیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_languages_by_number_of_native_speakers

(1.9ہزار پوائنٹس) نے
بہت خوب
+1

وکی پیڈیا کی معلومات اس قدر بھی درست نہیں ہوتیں جتنا کہ ان پر اعتبار کر لیا جاتا ہے
یونیسکو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آج کل اردو دنیا میں بولی جانے والی تیسری بڑی زبان ہے
ویسے اصل حقائق تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے

(6.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...