اردو جواب پر خوش آمدید

پاکستان میں ایٹمی دھماکے کونسے پہاڑی سلسلے میں ھوئی تھی۔

376 مناظر
+1
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
پاکستان نے ایٹمی دھماکے 28 مئی 1998 کو چاغی پہاڑی سلسلے میں کیے۔ اس دن کو یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے اور ہر سال اس دن باقاعدہ تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...