اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: یہ بھی تو کسی کی ملالہ ہیں

757 مناظر

 

ملالہ میری چھوٹی بہن کی طرح ہے اور مجھے اسکے ساتھ پوری ہمدردی ہے۔ اللہ ملالہ کو صحت اور تندرستی عطا کرے ۔ آمین 
 لیکن!!!! 
 اے بے حس قوم اور بے حس میڈیا ؛ یہ بھی تو کسی کی ملالہ ہیں۔۔
 
 یہ بے قصور، معصوم بچےتھے، امریکہ کے ہاتھوں ان کے قتل پر دنیا، ہماری بےحس قوم اور بکاؤ میڈیا نے شور کیوں نہیں مچایا ؟ 
 
 کیوں کبھی انکے لیے آنسو نہیں بہاے؟ ملا لہ کی طرح سینکڑوں پچوں کیلیے کبھی ''یوم دعا'' کیوں نہیں منایا؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟؟ 
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
یہ سب ایسے سوالات ہیں جن میں سے اکثر کے جوابات ہم نے ہی دینے ہیں۔
ہم ان کے جوابات تب ہی دے سکتے ہیں جب ہم ایک قوم بنیں گے۔ابھی ہم یہی سمجھتے ہیں کہ ہمارا گھر محفوظ ہے دوسرے کے ساتھ جو ہو ہونے دو۔
حکمران تو امریکہ کی خوشنودی کے لئے ہی سب کچھ کریں گے اور جہاں تک میڈیا کی بات ہے زیادہ تر وہی نشر کیا جائے گا جو ان کے بزنس کے لئے اچھا ہو جس سے زیادہ سنسنی پھیلے ۔ایک عام بچے کو کون جانتا ہے اس کی تکلیف پہ میڈیا اگر شور مچائے گا تو کیا فائدہ ہو گا؟
نے

متعلقہ سوالات

...