اردو جواب پر خوش آمدید

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر مجھے میرے دوست نے بلاک کردیا ہے ٹویٹر پر انبلاک کیسے ہوں؟

477 مناظر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اللہ آپ کو سلامت رکھے
سر مجھے دوست نے ٹویٹر پر بلاک کردیا ہے اب انبلاک کیسے ہونا ہے براہ کرم اس کا حل بتائیں تاکہ میرے ٹویٹ اور میسج اس تک پہنچ جائیں
شکریہ
+1
نے اردو زبان میں

Please log in or register to answer this question.

متعلقہ سوالات

...