یعنی وہ خوبیا ں جو آپ اپنے بچے کو سکول میں داخل کرتے وقت مد نظر رکھیں گے۔
4.9ہزار مناظر
1 جوابات
طہٰ کو سکول داخل کرواتے وقت میں نے جن خوبیوں کو مد نظر رکھا وہ یہ ہیں۔
سکول ایسا جہاں بچے کو سکھایا جا ئے نہ کہ صرف سبق رٹا دیا جائے۔
سکول ایسا جہاں بچے کی کھیل کود کا بھی خاص اہتمام ہو ۔
سکول ایسا جہاں جدید طرز تعلیم کو مدنظر رکھا گیا ہوں ۔
سکول ایسا کہ بچہ چھٹی والے دن بھی سکول جانے کو بے تاب رہے۔
سکول گھر کے قریب ہو تاکہ بچہ سفر کی تکلیف سے بچا رہے۔
سکول ایسا جہاں مار کا نام و نشان نہ ہو اور بچے کی اخلاقی تربیت بھرپور طریقے سے کی جائے۔
سکول ایسا کہ جہاں بچے کے اندر خود اعتمادی پیدا ہو۔
اسی طرح کی چند اور چیزیں بھی مد نظر تھیں لیکن ساری چیزیں ملنا بڑا مشکل ہے۔