اردو جواب پر خوش آمدید

TIME ZONE کا کیا مطلب ہے ۔ ذرا تفصیل سے بتا دیں۔۔

1.6ہزار مناظر

time zone کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں۔۔اس کا کیا فائدہ ہے۔۔

+2
(170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں

1 جوابات

+2

ٹائم زون اصل میں وقت کے لحاظ سے دنیا کی جغرافیائی تقسیم ہے ۔

(11.6ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...