میں ان لیمیٹڈ براڈ بینڈ کنکشن سے والیم بیس کنکشن پر منتقل ہونا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے یہ یقین کرنا چاہتا ہوں کہ کتنے جی بی ڈیٹا میرے لیے ایک ماہ تک کافی رہے گا۔کیسے چیک کروں کہ کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں؟
944 مناظر
1 جوابات
1218 پر کال کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔
اوپر والا جواب پوری طرح درست نہیں ہے۔ اس لیے تدوین کر رہا ہوں۔
نیچے دی گئی ویب سائیٹ سے آپ کوئی پروگرام چیک کر لیں جو آپ کی ضرورت پوری کرے۔ میرے خیال میں ان میں یہ بہتر ہیں "tbbMeter"
http://www.rawcomputing.co.uk/netmonitor.html
یا اسے چیک کر لیں
http://www.itdunya.com/t189077/