اردو جواب پر خوش آمدید

زیادہ سے زیادہ جی بی میں ڈیٹا محفوظ کرنے والی سائٹ بتائیے۔

1.0ہزار مناظر

سنا ہے ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں ہم اپنا آٹھ جی بی کا ڈیٹا بیک وقت محفوظ کرسکتے ہیں، اگر کسی کے علم میں ہے تو براہ کرم مطلع فرمائیں۔

+1
(1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ میں
جی کوشش کرتے ہیں ڈھونڈنے کی اگر ایسی سروس موجود ہے تو
آپ https://mega.co.nz/ پر اپنا ڈیٹا محفوظ کر سکتے ہیں
مزمل عباسی صاحب، اردو جواب پر خوش آمدید
جس سائٹ کا لنک آپ نے دیا ہے ساتھ یہ بھی لکھ دیجئے کہ یہ سائٹ کتنی سپیس فراہم کر رہی ہے۔

1 جوابات

+1

ڈراپ باکس سے آپ 16 جی بی تک مفت سپیس لے سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپکو اپنا ریفرل کوڈ دوستوں سے شیئر کرنا ہو گا
مثلا میرا ریفرل کوڈ یہ ہے
https://db.tt/9x5x6wZ
اگر کوئی بھی اس ربط کو کلک کر کے ڈراپ باکس کی آئی ڈی بنائے گا تو مجھے بھی 500 ایم بی سپیس ملے گی اور اس طرح زیادہ سے زیادہ 16 جی بی تک سپیس مل سکتی ہے۔

یا پھر آپ گوگل ڈرائیو استعمال کریں جو کہ 15 جی بی مفت دیتی ہے۔

(3.8ہزار پوائنٹس) نے
نے مدون
جزاک اللہ
علی!
آپ کو اردو جواب پر خوش آمدید۔
آتے رہا کیجئے۔

متعلقہ سوالات

...