اسلام علیکم !
سر میرا بلا گ ہے knowledgeaboutfitness.blgspot.com کے نام سے میں اسکو رینک میں لانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔
رمضان بھائی!!!
اس کیلئے آپ بلاگ ایگریگیٹرز پر اپنا بلاگ ایڈ کریں۔۔۔
اس سے بلاگ ٹریفک میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے
اس کے علاوہ میں بھی اپنے بلاگز پر آپ کے بلاگ کا لنک لگا دیتا ہوں، انشاءاللہ کام ہو جائے گا
گوگل پر بلاگ ایگریگیٹر سرچ کریں اور ان میں اپنے بلاگ کا ایڈریس اس سائٹ کے ایڈمن کو اپنے نام ، ای میل ایڈریس کے ساتھ بھیج دیں۔ آپ کا بلاگ بھی اس لسٹ میں شامل ہو جائے گا۔
اگر آپ کا اردو بلاگ ہے تو "اردو بلاگز" ، "اردوستان" ، "اردو سیارہ" وغیرہ نامی ایگریگیٹرز پر اپنے بلاگ کا لنک بھیج دیں، اور اپنے کا ٹریفک بڑھائیں۔۔۔
بلاگ اگریگیٹرز کے لنکس
http://www.networkedblogs.com/