اردو جواب پر خوش آمدید

0 ووٹس
393 مناظر
نے اردوجواب میں
پلگ ان کے بارے میں بتائیں؟

2 جوابات

0 ووٹس
نے

 

کسی سافٹ وئیر کو بناتے وقت ہمیشہ وہ اس قدر جامع نہیں ہوتا کہ ہر کسی کے معیار پر پورا اتر سکے اور کسی بھی سافٹ وئیر کو اس کے استعمال کرنے والوں کی خواہش کے مطابق بار بار تبدیل کرنا بھی ممکن نہیں ہوتا کیونکہ ہر کسی کا مزاج یا استعمال کرنے کا انداز مختلف ہوتا ہے چنانچہ کسی بھی سافٹ وئیر کو بار بار ایڈیٹ کرنے کی بجائے کچھ ایسی شاخیں استعمال کی جاتی ہیں جو آسانی کے ساتھ اس سافٹ وئیر کے ساتھ جُڑ کر اس سافٹ وئیر میں وہ خوبیاں پیدا کر دیتی ہے جس کی آپ کو ضرورت ہوتی ہے۔ انہی کو پلگ ان کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اس کی مثال میں ایک درخت کی دینا چاہوں گا کہ جب آپ کسی درخت کے پھل سے مطمئن نہ ہوں تو اس سے زیادہ اچھے اور میٹھے پھل والے درخت کی ایک شاخ کو اس درخت کے تنے کے ساتھ پیوند کر کے اپنی مرضی کا پھل لیا جا سکتا ہے۔ بلکل ایسا ہی کام پلگ انز کرتے ہیں کہ آپ کے بنیادی سافٹ وئیر کے ساتھ پیوند ہو کر آپ کو آپ کے مطلوبہ نتائج مہیا کرتے ہیں اور اصل سافٹ وئیر پر بھی اثر انداز نہیں ہوتے۔
 
0 ووٹس
نے

 

کمپیوٹنگ میں، ایک پلگ میں (یا پلگ ان) سافٹ ویئر اجزاء جو کہ ایک بڑی سافٹ ویئر کی درخواست کرنے کے لئے مخصوص صلاحیتوں کا اضافہ کر دیتی کا ایک سیٹ ہے. اگر کی حمایت کی ہے، پلگ ان کی ایک درخواست کی فعالیت کا تخروپن کو فعال ہے. مثال کے طور پر، پلگ ان کے ویب براؤزر میں عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے ویڈیو کھیلنے کے لئے سکین وائرس، اور نئی فائل کی اقسام کو ظاہر. معروف پلگ ان کی مثالوں میں ایڈوب فلیش پلیئر، QuickTime، اور مائیکروسافٹ کی سلور لائٹ کو شامل ہیں.
 

متعلقہ سوالات

0 ووٹس
1 جواب 544 مناظر
+2 ووٹس
2 جوابات 1.9ہزار مناظر
گمنام نے پوچھا اردوجواب میں 27 مارچ, 2013
–1 ووٹ
2 جوابات 17.2ہزار مناظر
0 ووٹس
1 جواب 186 مناظر

السلام علیکم!

ارود جواب پرخوش آمدید۔

کیا آپ کے ذہن میں کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب جاننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو آپ بالکل درست جگہ آئے ہیں۔ کیونکہ اردو جواب پر فراہم کیے جاتے ہیں آپ کے سوالات کے جوابات، وہ بھی انتہائی آسان لفظوں میں۔ سوال خواہ کتنا ہی مشکل کیوں نہ ہو مگر ہمارے ماہرین کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔ تو ابھی اپنا سوال پوچھیے اور جواب حاصل کیجئے۔

اگر آپ بھی اردو جواب پر موجود کسی سوال کا جواب جانتے ہیں تو جواب دے کر لوگوں میں علم بانٹیں، کیونکہ علم بانٹے سے ہی بڑھتا ہے۔ تو آج اور ابھی ہماری ٹیم میں شامل ہوں۔

اگر سائٹ کے استعمال میں کہیں بھی دشواری کا سامنا ہو تودرپیش مسائل سے ہمیں ضرور آگاہ کیجیئے تاکہ ان کو حل کیا جا سکے۔

شکریہ



Pak Urdu Installer

ہمارے نئے اراکین

740 سوالات

790 جوابات

411 تبصرے

550 صارفین

...