اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: میرے موبائل پر تشہیری smsکیوں آتے ہیں؟

454 مناظر
میرےذاتی نمبر پر پچھے کچھ ماہ سے تشہیری ایس ایم ایس کا سلسلہ چل پڑا ہے۔۔اب تو میں ان سے تنگ آ گیا ہوں،چند روز پہلے مجھے راحت بیکرز پر مٹھائی کے بھائو کا ایس ایم ایس ملا۔۔اب آپ بتائیں راحت بیکرز کو میرا نمبر کس نے دیا؟ اس طرح کے اور بھی کافی تشہیری ایس ایم ایس نے میرا ان باکس بھر دیا ہے۔میرا نمبر کیسے ان لوگوں تک پہنچا؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0

 

 
دلچسپ سوال ہے۔۔راحت بیکرز نے آپ کو مٹھائی کا بھاو بتایا ہے۔۔یہ تو اچھی بات ہے۔۔ 
مذاق کر رہا تھا۔۔آپ یہ بتائیں کہ کیا آپ انٹر نیٹ پہ کسی سائٹ سے مفت ایس ایم ایس سروس استعمال کرتے ہیں؟ اگر ہاں،تو یہ سب کیا دھرا ان کا ہے۔
نے

متعلقہ سوالات

...