اردو جواب پر خوش آمدید

مجھے ان تمام وئیب سائیڈز کے adressدے دیں جن پر ہر قسم کے DRIVERS دستیاب ہوں۔

651 مناظر
ذرا جلدی .....
0
نے اردوجواب میں

3 جوابات

0
آپ ان سائٹ سے بھی استفادہ حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔ لیکن ان کے ساتھ ساتھ DriverEasy Pro سافٹوئیر پروفیشنل استعمال کریں۔۔۔ بہت ہی آسان اور کارآمد سافٹ وئیر ہے۔۔۔
مجھے اس کو استعمال کرتے ہوئے کبھی بھی ڈرائیور ڈھونڈنے کی ضرورت پیش نہیں آئی۔۔۔۔۔
نے
0

http://www.driverguide.com

http://www.drivershq.com

http://www.drivers.com

http://driverzone.com

http://devicedoctor.com

http://drivers.softpedia.com

http://www.hardwaresecrets.com/page/drivers

http://www.drivereasy.com
اسی پر گزارہ کریں سب سائٹس کے ایڈرس کوئی بھی نہیں دے پائے گا۔آپ کا کام ان میں سے کسی ویب سائٹ سے ضرور چل جائے گا۔

نے
+1
(3.8ہزار پوائنٹس) نے

متعلقہ سوالات

...