اردو جواب پر خوش آمدید

سوال: کمپیوٹر کو سلا دینا بہتر ہے یا بند کرنا؟

654 مناظر
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کمپیوٹر استعمال کرنے کے بعد shutdownبند کر دینا بہتر ہے یا sleepآپشن کا استعمال زیادہ سود مند ہے۔
0
نے اردوجواب میں

2 جوابات

0
 
کمپیوٹر کو بند کردینا بہتر ہے
نے
نے منتخب شدہ
تبصرے ساتھ ادھر ظاہر ہوتے ہیں
0

 

اسلام علیکم۔
آج کل کے کمپیوٹر بہت سمجھدار ہیں اور ان میں sleeping modeبہت ایڈوانس ہے،آپ جہاں کمپیوٹر کو کام کرتے سلا دیں گے دوبارہ اس کو جگانے پر وہیں سے کام شروع کر سکتے ہیں اور بجلی کی کھپت صرف اتنی ہی رہے گی جو ریم کے لیے کافی ہو ۔اگر زیادہ دن کے لیے کہیں نہیں جا رہے تو بہتر یہی ہے کہ کمپیوٹر کو شٹ ڈائون کرنے کی بجائے سلا دیا کریں۔اس سے آپ ہر بارکمپیوٹر سٹارٹ کرنے کی زحمت سے بچ جائیں گے۔۔اور ہاں اگر زیادہ دن کے لیے کہیں جانا پڑ جائے تو شٹ ڈاون کرنا مناسب رہے گا۔۔۔۔لیکن یہ مشورہ ان کے لیے ہے جہاں بجلی آنکھ مچولی کا کھیل نہ کھیلتی ہو۔
نے
...