اردو جواب پر خوش آمدید

مقطع کی تعریف

6.5ہزار مناظر
0
نے اردو زبان میں

1 جوابات

0
مقطع کا معنی ہوتا ہے قطع کرنے والا۔

اصطلاحی معانی میں کسی غزل یا نظم کے آخری شعر کو مقطع کہتے ہیں۔ عام طور پر شاعر اس شعر میں اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں۔ تاہم یہ لازمی نہیں ہے۔
(7.1ہزار پوائنٹس) نے
...