3.8ہزار مناظر IGI_1 cheat آئی جی آئی ون میں چیٹ کیسے ایکٹیو کرتے ہیں ؟ (میں نے nada ٹائپ کیا تھا مگر چیٹ ایکٹیو نہیں ہوئی !) پوچھا malik_1 (1.5ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 1 1.1ہزار مناظر جنات انسانوں کے دوست ہو سکتے ہیں؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ جنات انسانوں کے دوست بن جائیں؟؟؟؟ انکے حالاتِ زندگی اور رہن سہن کیسا ہوتا ہوگا؟؟؟ پوچھا بینا نقشبندی (2.0ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 1 1.7ہزار مناظر آسمان ایک جیساہی کیوں نظر آتا ہے؟ ہم جانتے ہیں کہ زمین ،چاند ،سورج اور دوسرے تمام ستارے اور سیارے حرکت میں ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ رات کو اگر آسمان کی طرف نظر دوڑائیں تو ہر بار آسمان ایک جیسا ہی نظر آتا ہے۔ پوچھا قیصر نے متفرق +1 0 2 1.3ہزار مناظر بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ بچہ کتنے سال کا ہو جائے تو اسے پڑھانا شروع کر دینا چاہیے؟ پوچھا جمال نے متفرق +3 0 2 1.2ہزار مناظر سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں حضرت سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کا دورِ حکومت کس سنہ سے کس سنہ تک تھا؟ پوچھا بینا نقشبندی (2.0ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 1 1.5ہزار مناظر کیا وجہ ہے کہ اتنی اچھی اردو ویب سائٹس بھی توجہ کا مرکز نہیں بن سکتیں؟ میں وجوہات جاننتا چاہتا ہوں جن کی بنا پر اتنی اچھی اردو ویب سائٹس مقبول عام نہیں ہو پاتیں۔ پوچھا گمنام نے متفرق +3 0 2 467 مناظر روسی سلاد Russian Salad کیسے بنائی جاتی ہے؟ جلدی سے ہمیں روسی سلاد بنانے کا طریقہ بتا دیں پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 0 991 مناظر اردوجواب "سپیمنگ"کا شکار اردو جواب پر ہونے والی"سپیمنگ " کو کیسے روکا جائے؟ ہم نے اپنی خواہش کے برعکس رجسٹریشن،بغیر رکنیت کے سوال کرنے اور تبصرہ کرنے پر CAPTCHAفعال کر رکھا ہے جو یقینا ہمارے صارفین ... اور ہمیں مجبوری میں یہ قدم اٹھانا پڑا۔۔ کیا آپ کوئی اور حل تجویز کر سکتے ہیں؟ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق 0 0 0 1.6ہزار مناظر کیا تین ماہ کے بچے کے دانت نکلنا شروع ہو جاتے ہیں؟ بچے کے دانت نکلنے کا عمل کس عمر میں شروع ہوتا ہے کیا تین ماہ کے بچے کے دانت بھی نکلنا شروع ہو سکتے ہیں۔ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 4 789 مناظر کیا آپ جانتے ہیں کہ "Related Question" کا فیچر کیسے کام کرتا ہے؟ **Related Question:** *اردو جواب سکرپٹ کا یہ فیچر آپ کو سہولت دیتا ہے کہ:* سوال لکھ کر جونہی آپ زمرہ منتخب کرنے لگتے ہیں تو آپ کے سوال سے ملتے جلتے سوالات جو پہلے سے ڈیٹا ... کے طور پر موجود رہے گا اور سوالات کے صفحے پر الگ سے ایک سوال بھی شائع ہو جائے گا۔ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق +1 0 1 906 مناظر کیا آپ جانتے ہیں کہ "سوالات" کے ٹیب پر کلک کر کے آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟ اسلام علیکم، صارفین کی آمد میں باقاعدگی دیکھتے ہوئے میں نے سوچا کہ رفتہ رفتہ سائٹ کے استعمال کوسہل بنانے کی بھی کوشش کی جائے۔یہ سوال اور سوال میں ہی جواب اسی سلسلے کی ... کام والے نیچے رائے شماری: سوالات کے صفحے پر صرف رائے شماری والے سوالات موجود ہوں گے۔ پوچھا زبیر (11.6ہزار پوائنٹس) نے متفرق +3 0 1 1.1ہزار مناظر فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا؟ فیصل مسجد کا سنگ بنیا د کب رکھا گیا اور کتنے عرصے میں اس کی تکمیل ہوئی۔ پوچھا ساقی نے متفرق +1 0 4 3.0ہزار مناظر جی ٹی اے میں تبدیلی مجھے جی ٹی اے میں تبدیلی کے لئے یہ معلوم کرنا ہے کہ گیم جب اسٹارٹ ہوتا ہے تو پلیئر ایک مخصوص جگہ پر موجود ہوتا ہے، وہ لوکیشن کیسے تبدیل ہوگی؟ سیکنڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس ... کے علاوہ گنیں بھی موجود ہوتی ہیں۔ آخر یہ تبدیلی کس فائل کے ذریئے اور کیسے ہوتی ہے؟ پوچھا sirwajidhussain (150 پوائنٹس) نے متفرق 0 0 2 1.0ہزار مناظر پاکستان میں سب سے پہلا پاسپورٹ کس شخص کو جاری کیا گیا تھا؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 1 589 مناظر وقت میں پیچھے سفر کی کوئی مثال آپ نے نہیں دی؟ جبکہ آپ کہہ رہے ہیں کہ کئی مثالیں موجود ہیں۔ پوچھا asakpke (3.8ہزار پوائنٹس) نے متفرق +2 0 1 2.6ہزار مناظر بجلی ڈیزل کا بم جی پاکستانی عوام سے میرا یہ سوال ہے کے کیا اس حکومت کا معیشت بہالی کا یہ انداز ٹھیک ہے ؟ پوچھا Sohail Afzal Alvi (490 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 2 640 مناظر کیا وقت میں آگے یا پیچھے سفر ممکن ہے؟ وقت میں آگے یا پیچھے سفر ممکن ہے کیا ؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 1 4.9ہزار مناظر ٹویٹر ہیلپ السلام علیکم تمام آراکین کو میرا سلام قبول ہوں- کافی دنوں کے بعد میں سوال پوچھتا ہوں اور امید ہے مجھے جلد جواب ملے گا ان شاءاللہ " میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جو کسی نے ہیک ... کو حل کریں شکریہ میں بہت پریشان کہ وہ کمبخت میرے اکاؤنٹ کو کہے غلط استعمال نہ کریں- پوچھا saeed (280 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 3 945 مناظر سائنس اور قران،سائنس اور اسلام کے موضوعات پر کتابیں اسلام سائنس اور قران کے موضوعات پر کتابوں کی فہرست اور جو کتابیں آن لائن دستیاب ہوں ان کے لنکس چاہییں۔ پوچھا نعیم نے متفرق +3 0 1 4.0ہزار مناظر کالے چنے بھوننے کا طریقہ بتائیں؟ بھنے ہوئے چنے آسانی سے مل جاتے ہیں لیکن اگر فریش نہ ملیں تو گھر میں ہی بھوننا پڑیں گے ۔طریقہ بتائیے؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 1