1.6ہزار مناظر ونڈز انسٹال کرنے کے بعد پہلے سے انسٹال شدہ لینکس بوٹ نہیں ہورہی، کیا کروں؟ میں نے اپنے کمپیوٹر پر ونڈوز اور لینکس اکٹھی انسٹال کر رکھی تھیں۔ گزشتہ دنوں ونڈوز میں کچھ مسائل آنے کی وجہ سے ونڈوز دوبارہ انسٹال کی۔ جب سسٹم ری اسٹارٹ کیا تو لینکس ... نہیں کرسکتا۔ میں پرانی لینکس کو ہی دوبارہ بوٹ کرنا چاہتا ہوں۔ یہ کام کیسے کروں؟ پوچھا ابوبکر نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 3