618 مناظر پی ٹی سی ایل ایوو لینکس میں کیسے کام کرے گی؟ وندوز کے ڈرائیورز اور سارا سیٹ اپ تو ایوو کے ساتھ ہی مل جاتا ہے لیکن لینکس میں استعمال کرنے کےلئے مزید کیا کرنا ہو گا۔ حل آسان ہونا چاہیے جو عام یوزر کے لئے بھی قابل عمل ہو۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1