اردو جواب پر خوش آمدید

لینکس میں سکائپ کیسے چلاؤں؟

2.0ہزار مناظر
لینکس کے لئے سکائپ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں اور کیسے چلاؤں؟
0
نے اردوجواب میں

1 جوابات

0
 

سکائپ تو سکائپ کی ویب سائٹ سے ہی ملے گا۔
لینکس کی کچھ ڈسٹروز میں تو آپ ان کے سافٹ وئیرز سنٹر سے بھی سکائپ ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرسکتے ہیں۔
یہ لنک دیکھیں
http://www.skype.com/intl/en/get-skype/on-your-computer/linux
سکائپ اسی طرح چلے گا جیسے آپ اسے ونڈوز میں چلاتے ہیں اور شائد آپ کو ونڈوز سے بہتر رزلٹ ملے۔

نے
نے منتخب شدہ
اس طرح لکھنا تو میرا سٹائل ہے۔ کیا یہ جواب میں نے ہی دیا تھا؟ اگر ہاں تو گمنام کیوں ہو گیا؟
جناب مجھے لگتا ہے کہ یہ جواب میرا ہے۔۔
گمنام اس لئے ہوا کہ جب اردو جواب کو پرانے سکرپٹ سے نئے سکرپٹ پر منتقل کیا تھا تو آئی نمبر ڈیٹا بیس میں کاپی نہیں ہوئے کچھ تو میں نے مینول چیک کر کے دال دئیے لیکن اتنا مشکل کام ہے کہ میں جاری نہ رکھ سکا اسی لئے ابھی تک بہت سارے سوالات "سابقہ اردوجواب" والے زمرے میں پڑے ہیں اس بات کے منتظر کہ میں ان کو آئی ڈی نمبر اسائن کر کے متعلقہ زمرہ جات میں منتقل  کیا جائے۔

متعلقہ سوالات

...