574 مناظر میں بہت پریشان ہوں خدارا میری مدد کریں. میری yahoo میں پرانی ID ہے وہ اوپن نہیں ہو رہی ۔yahooوالے مجھ سے اaccount confirmation کے لیے ایک سوال پوچھتے ہیں جس کا جواب مجھ کو یاد نہیں ۔اس کا آسان سا سولوشن بتائیں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 562 مناظر نوکیا موبائل کا وائس چینجر سافٹ وئیر ہے یا نہیں،ہے تو نوکیا ای 6کا وائس چینجر چاہیے۔ nokia mobil ka voicechanger softwere hai ya ni ager hai to khan nokia e6. aor sir g muj se rabta kren zubaa پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 554 مناظر سوال: کیا چیز ہے جو بھائیوں کو ایک دوسرے کے گریبان تک پہنچا دیتی ہے؟ رائے شماری میں ضرور حصہ لیجئے۔ بیوی بچے جائیداد بیوی اور بچے دونوں بیوی بچے اور جائیداد تینوں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 562 مناظر static ip addressکیا ہے اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 590 مناظر سوال: coral draw 11 کے لیے باڈر کہاں سے ملے گے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب +1 0 1 946 مناظر سوال: ملازمت کے لیے بیرون ملک جانا چاہتا ہوں،کیا کروں؟ اسلام علیکم۔۔۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ بیروں ملک ملازمت کے لیے ایجنٹس کے ذریعے جانا ٹھیک ہے یا نہیں۔یو اے ای کے لیے ڈیٹا انٹری آپریٹر کی آسامیاں ایک ایجنٹ کے پاس ... اس تنخواہ پر اور ایک لاکھ روپے دے کر باہر جانا ٹھیک رہے گا یا نہیں۔۔راہنمائی کیجئے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 3 555 مناظر ورچوئل سی ڈی ڈرائیو کیسے بنتی ہے اور کون سافٹ وئیر استعمال کروں؟ مجھے بتائیں کہ ورچوئل سی ڈی یا ڈی وی ڈی ڈرائیو کیسے بنتی ہے۔کون سا سافٹ وئیر استعمال کروں۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 1.0ہزار مناظر سوال: میں سگرٹ چھوڑنا چا ہتاہوں کیا کروں؟ میں دس سال سے سگرٹ پی رہا ہوں بہت کوشش کی لیکن نہیں چھوڑ کوئی طریقہ ہے آپ کے پاس :( پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 889 مناظر سوال: تقدیر یا تدبیر السلام علیکم تقدیر برتر ہے یا تدبیر؟ کسی اہمیت دی جانی چاہئے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 574 مناظر سوال: بلاگ میں اردو نیوز ریل کیسے ایڈ کی جاتی ہے۔؟؟ بلاگر یعنی بلاگ سپاٹ ڈاٹ کوم کے بلاگ میں اردو کی خبروں کی پٹی جو تازہ خبروں سے باخبر رکھتی ہے کیسے ایڈ کی جاتی ہے۔ تاکہ بلاگ پر آنے والوں کو تازہ ترین خبروں سے باخبر رکھا جا سکے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2 588 مناظر سوال: انرجی ڈرنک صحت کے لئے مضر تو نہیں؟ آج کل انرجی ڈرنک پینا عام ہے ۔میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ مشروبات جسم کو فوری توانائی تو دیتے ہیں کہیں صحت پہ ان کا برا اثر تو نہیں پڑتا۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 769 مناظر سوال: ایڈ آن Add-onکی تعریف؟ ایڈ آن کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیا چیز ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 679 مناظر سوال: خوف میں ہمارے دل کی دھڑکن تیزکیوں ہوجاتی ہے؟ خوف میں ہمارے دل کی دھڑکن تیزکیوں ہوجاتی ہے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 885 مناظر سوال: ڈومین نیٹ ورکنگ کیا چیز ہے؟ ڈومین نیٹ ورکنگ کیا چیز ہے کیا ونڈوز ایکس پی میں ممکن ہے ؟ تفصیلاً بتائیں پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 885 مناظر سوال: پاکستان کا سب سے برا فوجی اعزاز نشان حیدر آج تک کتنے شہدا کو دیا جا چکا ہے؟ کتنے شہدا جنہوں نے اپنی اس دھرتی کے لیے جانوں کے نذارانے پیش کیےاور انہیں پاکستان کے سب سےاعلیٰ فوجی اعزاز ّنشان حیدر سے نوازا گیا؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 535 مناظر سوال: ایسی ویب سائٹ جہاں swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کی سہولت ہو؟ کون سی ویب سائٹ بہترین ہے swfفائل کی ہوسٹنگ اور شیئرنگ کے لئے۔۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 902 مناظر آپ کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں ؟ مجھ تو کھانے میں گائے کا گوشت بہت پسند ہے آپ کو؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 467 مناظر پیانو یا گٹار وغیرہ بجانے کا کوئی سافٹ وئیر بتائیں؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 815 مناظر سوال: 404 ایرر کیا ہے ؟ ویب سائٹس کھولتے وقت اکثر 404 ایرر سے واسطہ پڑتا ہے ،یہ کیا ہے اور کیوں ظاہر ہوتا ہے۔ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 1 818 مناظر شعر کے بنیادی پہلوکو اجاگر کریں۔ اُٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 2