1.5ہزار مناظر پاک اردو انسٹالر السلام علیکم ! دوستوں سے رہنمائی درکار ہے ونڈو سرور ۲۰۰۳ میں "پاک اردو انسٹالر" استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن لکھا نہیں جا رہا کمپیوٹر میں ، انسٹالڈ پروگرام کے مطابق سافٹ ویئر ... نستعلیق کا آپشن بھی آ رہا ہے لیکن ٹاسک بار میں EN اور UR ندارد ! کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 1 10.5ہزار مناظر .mobile per internet use karna kalea kon se sim theak raha kie .Mobile per internet use karna kalea kon se sim theak ha کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 1 3.8ہزار مناظر IGI_1 cheat آئی جی آئی ون میں چیٹ کیسے ایکٹیو کرتے ہیں ؟ (میں نے nada ٹائپ کیا تھا مگر چیٹ ایکٹیو نہیں ہوئی !) متفرق 0 1 940 مناظر ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے؟ ہمارا کمپیوٹر کیسے ایک مقررہ وقت کے بعد آٹو شٹ ڈاؤن ہو سکتا ہے۔ کوئی اور پروگرام استعمال کئے بغیر ونڈوز میں ہم کیسے کمپیوٹر کو آٹو شٹ ڈاؤن پر لگا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 2 2.7ہزار مناظر اردو جواب کا آئیڈیا کیسا ہے؟ اردو جواب کا قیام ہم نے ارود ویب سائٹس میں ایک اچھے اضافے کے طور پر کرنے کی کوشش کی ہے۔آپ لوگوں کی رائے چاہیے۔برائے کرم اس پول میں حصہ لیجئے۔ اردوجواب 0 9 1.2ہزار مناظر سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں حضرت سلطان نور الدین زنگی رحمۃ اللہ علیہ کا دورِ حکومت کس سنہ سے کس سنہ تک تھا؟ متفرق 0 1 1.6ہزار مناظر میرے نوکیا 5730 پر سکائپ انسٹال نہیں ہوتا کیوں؟ میرے پاس نوکیا ایکسپریس میوزک 5730 سیٹ ہے جس پر پہلے سکائپ چلتا تھا میں نے کسی وجہ سے نکالا اور اب دوبارہ انسٹال کرنے کی کوشش میں بار بار expire certificate کا ایرر دے رہا ہوں۔اس کا حل بتائیے پلیز موبائل فونز 0 1 2.9ہزار مناظر مکینکل سوال ایک موٹر کار سٹیئرنگ سے ہاتھ اٹھانے پر ایک سائیڈ کو کیوں کھنچتی ہے ، جبکہ روڈ بھی سیدھا ہے الائمنٹ بھی ٹھیک ہے اور اگلے سسپنشن بھی ٹھیک ہیں سائنس 0 2