میرے آفس کے سسٹم پر انٹر نیٹ ہے لیکن ہم آفس کے سسٹمز پر کوئی ایپلی کیشن انسٹال نہیں کر سکتے ایسے میں اگر سکائپ استعمال کرنا ہو تو پورٹ ایبل ورژن یا ایسا سکائپ جو ڈائریکٹ چلے کہاں سے ملے گا؟
890 مناظر
1 جوابات
پورٹ ایبل سکائپ موجود ہے جو آپ کی ضرورت پوری کر سکتا ہے۔
پورٹ ایبل سکائپ ڈاؤن لوڈ کرنے کےلئے کلک کیجئے اور اپنی فلیش ڈرائیو پر کاپی کر لیجئے جہاں سے آپ باآسانی اسے چلا سکیں گے۔