2.9ہزار مناظر سولر انرجی سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آئے گا؟ سولر انرجی سسٹم لگانے پر کتنا خرچ آ جائے گا۔ ایسا سسٹم جو ایک گھر کی ضروریات پوری کرے۔ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 1 948 مناظر روز میں کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں،کیسے چیک کروں؟ **میں ان لیمیٹڈ براڈ بینڈ کنکشن سے والیم بیس کنکشن پر منتقل ہونا چاہتا ہوں لیکن اس سے پہلے یہ یقین کرنا چاہتا ہوں کہ کتنے جی بی ڈیٹا میرے لیے ایک ماہ تک کافی رہے گا۔کیسے چیک کروں کہ کتنا ڈیٹا استعمال کرتا ہوں؟** پوچھا عارف نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 1.3ہزار مناظر آخر کب تک ہم ایسے ہی تماشا بنے رہیں گے؟ آج کا ڈیرہ اسماعیل خان کا واقعہ لے لیں ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز ایک دہشت گرد کو بھی پکڑنے میں ناکام رہی حالیہ خبروں کی مطابق۔ آخر کب تک ایسے ہی یہ تماشا ہوتا رہے گا؟ پوچھا گمنام نے حالات حاضرہ +2 0 2 729 مناظر کیبل نیٹ ورکنگ اور وائرلیس نیٹ ورکنگ کا موازنہ اگر ان دونوں کا موازنہ کیا جائے تو کونسا Methodزیادہ پائیدار(Reliable) ہو گا۔ پوچھا حامدسلطان (170 پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 1 3.4ہزار مناظر PAKISTAN KA KIA MUTLAB HAI پوچھا گمنام نے اردو زبان 0 0 1 3.5ہزار مناظر لیپ ٹاپ سے بیٹری نکال کر اسے ڈائریکٹ بجلی سے چلانے سے کوئی مسئلہ تو پیدا نہیں ہو گا؟ **میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری لگاتار چل چل کر خراب ہوتی جا رہی ہے تو اب میں نے لیپ ٹاپ سے بیٹری نکال دی ہے۔ڈائریکٹ چلانے سے کوئی مسئلہ تو پیدا نہیں ہو گا۔** پوچھا گمنام نے ہارڈ وئیر 0 0 1 3.3ہزار مناظر amppsکیا ہے ؟ amppsکیا ہے ۔ پوچھا ماجد نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 2 1.0ہزار مناظر پاکستان میں سب سے پہلا پاسپورٹ کس شخص کو جاری کیا گیا تھا؟ پوچھا گمنام نے متفرق +1 0 1 2.6ہزار مناظر بجلی ڈیزل کا بم جی پاکستانی عوام سے میرا یہ سوال ہے کے کیا اس حکومت کا معیشت بہالی کا یہ انداز ٹھیک ہے ؟ پوچھا Sohail Afzal Alvi (490 پوائنٹس) نے متفرق +1 0 2 3.3ہزار مناظر یہ کورل ڈرا کیا ہے؟ کورل ڈرا کیا ہے۔ان پیج اور کورل ڈرا کا آپس میں کیا تعلیق ہے۔ پوچھا گمنام نے سافٹ وئیرز 0 0 1 1.4ہزار مناظر کوئی ایسا سافٹ ویئر جس سے اپنے کاروبار کی روزانہ کی Sale & Purchaseکی Invoicesترتیب دی جا سکیں اگر کسی کو لنک معلوم ہو تو بتائیں پوچھا حامدسلطان (170 پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 1.0ہزار مناظر زیادہ سے زیادہ جی بی میں ڈیٹا محفوظ کرنے والی سائٹ بتائیے۔ سنا ہے ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں ہم اپنا آٹھ جی بی کا ڈیٹا بیک وقت محفوظ کرسکتے ہیں، اگر کسی کے علم میں ہے تو براہ کرم مطلع فرمائیں۔ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 4 925 مناظر بغیر کسی سوفٹ وئیر کو انسٹال کیے یوٹیوب سے کوئی ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کریں؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ +1 0 1 1.5ہزار مناظر سوال: پاکستان فری ایس ایم کرنے والی ویب سائٹس کون سی ہیں؟ ان ویب سائٹس کے متعلق جاننا چاہتا ہوں جہاں سےہم پاکستان فری ایس ایم بھیج سکیں اور اس بات کی گارنٹی ہو کہ ایس ایم پہنچے گا۔۔۔ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 2 961 مناظر سوال: براڈ بینڈ کنکشن کی اصل سپیڈ جاننے کے لیے کیا کروں؟ میرے پاس پی ٹی سی ایل کا سٹوڈنٹ پیکچ ہے۔میں جاننتا چاہتا ہوں کہ اصل میں مجھے کتنی سپِیڈ مل رہی ہے۔۔اس کو جاننے کےلیے کوئی آن لائن طریقہ ہے تو بتائیں؟ پوچھا گمنام نے کمپیوٹر اور انٹر نیٹ 0 0 4 1.1ہزار مناظر صحابہ کے ناموں کا سافٹ وئیر چاہیے کیا ایسا سافٹ وئیر مل سکتا ہے جس میں کسی صحابی کا نام درج کریں تو ان کے حالات مع حوالہ جات مہیا ہوجائیں؟ پوچھا محمد اسامہ سرسری (1.3ہزار پوائنٹس) نے سافٹ وئیرز +1 0 1 2.8ہزار مناظر میرے دوست تحسیم کا احتلام بہت ہوتا ہے؟اس نے بہت علاج کر وایا ہےپر کوئی فرق نہیں پڑتا اسلام علیکم ! بھا ئی جان میرے دوست تحسیم کا احتلام بہت ہوتا ہے؟اس نے بہت علاج کر وایا ہےپر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔بہت سی دوائی لی ہیں ہومیوپیتھک ،ایلوپتھک ۔دیسی بھی پر پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔۔۔۔۔ پوچھا محمد رمضان نے صحت 0 0 3 3.2ہزار مناظر سوال: عزت نفس اور انا میں کیا فرق ہے؟ عزت نفس کیا ہے،انا کیا ہے اور ان دونوں میں فرق کیا ہے؟ پوچھا گمنام نے متفرق 0 0 2 1.0ہزار مناظر سام سنگ نوٹ تھری کب تک ریلیز ہو رہا ہے؟ پوچھا ناصر نے موبائل فونز 0 0 1 3.6ہزار مناظر Backtrack kea hai? Backtrack kea hai? پوچھا گمنام نے انفارمیشن ٹیکنالوجی 0 0 1