کونسی باتیں ہیں جو آپکو ہومیو پیتھک طریقہ علاج کی طرف نہیں آنے دیتیں؟ضرور ڈسکس کیجئے۔
1.8ہزار مناظر
1 جوابات
یہ اصل میں جواب تو نہیں ہے لیکن چونکہ آپ نے جواب کی جگہ سوال ہی پوچھے ہیں تو اسی لیے لکھ رہا ہوں۔
چونکہ لوگوں سے سنا ہے کہ یہ ایک سست طریقہ علاج ہے یعنی اس میں بیماری کا علاج آہستہ آہستہ ہوتا ہے اس لیے شاید لوگ اس طریقہ علاج کو کم استعمال کرتے ہیں۔
ایک جگہ یہ بھی پڑھا تھا کہ ہومیوپیتھک ادویات (یعنی گولیوں یا قطروں ) کو اگر آپ لیبل ہٹاکر اکٹھے رکھ دیں تو انہیں لیبارٹری میں ٹیسٹ کرکے بھی الگ الگ نہیں کیا جاسکتا۔ یعنی کہ یہ اصل میں کوئی دوا نہیں ہوتی بس انسان کا یقین بناتے ہیں۔