اردو جواب پر خوش آمدید

اردو جواب کا لوڈنگ اسپیڈ بڑھانا چاہئے ؟

656 مناظر
0
(450 پوائنٹس) نے اردوجواب میں

1 جوابات

+1
 
لوڈنگ سپیڈ کا مسئلہ تو شائد بالکل نہیں ۔۔ لیکن Q2A کے اس ورژن میں کچھ مسائل ضرور ہیں اور یہ میری ہی سستی کہی جا سکتی ہے کہ اس کو ابھی تک اپ گریڈ نہیں کر پایا۔ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اپ گریڈ اتنا سیدھا اور آسان نہیں۔
انشاء اللہ میری کوشش ہو گی کہ آج کل میں یہ کام مکمل کر دوں۔
(11.6ہزار پوائنٹس) نے
نے منتخب شدہ

متعلقہ سوالات

...