58.5ہزار مناظر سوال: کیا ملٹی لیول مارکیٹنگ نیٹ ورک کا رکن بننا جائز ہے؟ آج کل بہت ساری کمپنیاں ملٹی لیول مارکیٹنگ کے تحت اپنا کاروبار چمکا رہی ہے۔ملٹی لیول مارکیٹنگ میں اصل فائدہ کس کو ہوتا ہے اور اسلام کی رو سے کیا یہ جائز ہے کہ ایسی کمپنیوں کے لیے کام کیا جائے؟ پوچھا گمنام نے اردوجواب 0 0 5